Damadam.pk
muskan-ali-hi786's posts | Damadam

muskan-ali-hi786's posts:

muskan-ali-hi786
 

جب داماد دو مہینے تک اپنے سسرال میں رہا تو لڑکی کی ماں نے بیٹی سے کہا
پتر داماد جی نے واپس نئیں جانڑاں واہ واہ ٹائم ہوگیا
بیٹی نے کہا تسی آپ ای پچھ لو جاکے
ساس گئی اور داماد سے کہا بیٹا توں واپس نئیں جانڑاں دو مہینے ہوگئے تیری امی تے گھر والے اڈیکدے ہونڑیں ؟
داماد نے جواب دیا دہاڈی دھی ساڈے گھر چھ چھ مہینے رہ آندی اسی تے کدی گل نئیں کیتی
ساس نے کہا پتر اوہدا تے اس گھر ویاہ ہویا اے
داماد نے کہا
۔
۔
۔
تے میں کیہڑا بل تارن آیا واں میرا وی اس گھر ویاہ ای ہویا اے 😂

muskan-ali-hi786
 

کبھی کبھی معزرت وقت پر نہ کی جائے تو وہ مزید زخمی کر دیتی ہے ۔۔
🙃🙃

muskan-ali-hi786
 

اور جب دل اکتا جاتے ہیں
پِھر ہمیں چھوڑ دیا جاتا ہے ڈھیر سارے زِہریلے جملوں کے ساتھ. سارے کام. احسان. اور اچھی یادیں ایک منٹ میں بھولا دی جاتی ہیں.

muskan-ali-hi786
 

جو لوگ باقائدگی سے میرے پوسٹ پر لائیک کمینٹ کرتے ہیں..😍
ان کے لئیے دل سے دعا ہے کہ انہیں سڑک سے گرے ہوئے پیسے ملیں..😜😝🤣🤣

muskan-ali-hi786
 

آپکو چھوڑ جانے والا نہایت پسندیدہ شخص اگر لوٹ کر واپس آپکے پاس آنا چاہے تو۔
اپنائیں گے یا واپس جانے کا کہیں گے..🔥

muskan-ali-hi786
 

لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄 میری ذاتی رائے ھے کہ🤔 کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌
#Aliza

muskan-ali-hi786
 

موت سے ذیادہ تکلیف دینے والا لمحہ قرض اور محتاجى ہے خدا كسى كو بھی مقروض اور محتاج نه كرے.
امين..

muskan-ali-hi786
 

یہاں دشمن سے ذیادہ محافظ سے خطرہ ہے، بیماری سے زیادہ طبیب سے خطرہ ہے، مجرم سے زیادہ منصف سے خطرہ ہے۔

muskan-ali-hi786
 

تاریخ گواہ ہے ساری رات بارش
ہوتی تھی لیکن اسکول جاتے وقت
رک جاتی تھی🤣🤣

Islamic Quotes image
m  : Asslam o alaikim good morning - 
muskan-ali-hi786
 

جو جون کی گرمی کو جنوری کی ٹھنڈ میں بدل دے ۔۔۔ وہی خدا ہے ❤️

muskan-ali-hi786
 

*اگر کوٸ مجھ سے پوچھے کہ دنیا کا مشکل ترین کام کون سا ہے ؟*
*تو میں کہوں گا کہ اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوٶں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نہ گرنے دینا بلکہ چھپانے کی ہر ممکن کوشش کرنا اور انہیں واپس پیچھے دھکیل کر ہونٹوں پہ نرم سی مسکراہٹ سجاۓ کہنا کہ*
*ہاں میں بالکل ٹھیک ہوں۔

muskan-ali-hi786
 

"کبھی کبھی سوچتے ہیں،😣
__!🖤
"لاپتہ ہوکر آزمائیں تجھے۔۔!🙂

muskan-ali-hi786
 

Happy Father,s day ya Allah sab k father,s ko shehat wali lambi zindagi ata krna ameen❤❤❤❤❤

muskan-ali-hi786
 

وہ لوگ حاضر ہوں جو پانی پیتے وقت
گلاس استعمال نہیں کرتے سیدھا بوتل کو منہ لگالیتے ہیں😋😁😅🤣

muskan-ali-hi786
 

یا اللہ پاک آپ ہمارے ماں باپ کو
صحت و تندرستی عطا فرما اور ان کو ہمیشہ خوش رکھنا..🤍💗🤍
✨𝑨𝒎𝒆𝒆𝒏 𝑺𝒖𝒎𝒂 𝑨𝒎𝒆𝒆𝒏✨

muskan-ali-hi786
 

توہین کرنے والے اور خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے
لیکن میرے نبی حضرت محمد ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَ❤️

Comment kren no bad comments
m  : Comment kren no bad comments - 
muskan-ali-hi786
 

مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا☹️
تیلی یاڈ شتائے 🙈
جب توں پوشٹ نہ لگائے🥺💔
🤧

muskan-ali-hi786
 

مولا تیری مخلوق
گرمی سے تڑپ رہی ہـــــے
رحمت کی بارش برسا دے
آمین🤲