Damadam.pk
muzamil-gilget's posts | Damadam

muzamil-gilget's posts:

muzamil-gilget
 

سیاست کو انجوائے کریں آنا کا مسئلہ نہ بنائیں
کسی پارٹی کے لیے اتنا آگے نہ جائیں کہ دوست پیچھے رہ جائیں
عزت اور احترام کا خیال رکھیں🥰

muzamil-gilget
 

Losing my favourite people made me relate to mohsin naqvi when he said:
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چھپا ہے محسن
میں جس کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا۔

muzamil-gilget
 

happy independence day

muzamil-gilget
 

سب نے کہا بھول جاو
لیکن یہ نہیں بتایا کیا بھولوں؟
اذیت، درد، ہجرت، تکلیف یا پھر وہ غلطی جیسے محبت کہتے ہیں😷💔😭😭

muzamil-gilget
 

غربت کوئی عیب نہیں لیکن خوبی بھی نہیں، میں نے کسی کو یہ کہتے نہیں سنا کہ رب مجھے غریب کر دے❤

muzamil-gilget
 

کچھ تو پڑی لکھی ھو گی یہ گر می ورنہ اتنی ڈگری لیے کون گھومتا ھے

muzamil-gilget
 

ہم نوکری کے لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں لیکن جنت کے لالچ میں قرآن اور نماز نہیں پڑھتے

muzamil-gilget
 

💔زندگی نے تھکا دیـا ورنـہ جوانی سـے بـیزار کـون رہتا ہے🥺💔

muzamil-gilget
 

ﮐﺮ ﻟﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﺍﮔﻨﻮﺭ😐 ۔۔
بچا لیے MB🙄
ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺍﻣﯿﺮ۔۔😎
ﻟﮯ ﻟﯽ ﭘﺮﺍﮈﻭ😏

muzamil-gilget
 

غیروں کو بھی کرتے ہو محبت سے اشارے
گستاخ ہو تم ، کرتے ہو توہین ہماری۔۔۔!!
#ا_______💔🖤

muzamil-gilget
 

*یوں ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا!!!
*میں بھی خیال تھا کبھی کِسی کا!!!*
⚠️

muzamil-gilget
 

گفتگو کیجئے احتیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ

Life Advice image
m  : Bashk ❤ - 
muzamil-gilget
 

تندوری چکن جیسی پوسٹ کرتا ھوں😋🙂
اور آپ لوگ ٹینڈوں کے سالن کی طرح اگنور کر دیتے ھیں😒😁

muzamil-gilget
 

عورت کو عزت دینا سنت رسول ﷺ ہے >>❤️✨💯

muzamil-gilget
 

دلِ ناداں تیری چاہت میں ہے مُبتلا جاناں ♡

muzamil-gilget
 

یہ میری موت کے اسباب میں لکھا ہوگا۔۔،خون میں عشق کی مقدار زیادہ نکلی۔۔،💔

muzamil-gilget
 

میرا تو خُود سے بھی دِل بَھر گیا ہے اب،
اور لوگ سمجھ رہے ہیں میں اُس کو ترس رہا ہُوں...🖤

muzamil-gilget
 

*ظلم تو کیا ہے تم نے خیر میں غریب ہوں
تیری محبت کے قابل نہیں ہو🙂
#AdaTt💔

نماز سے دوستی کرلو
یقین مانو یہ وہ دوست ہے
جو جنت تک کا ساتھ نبھاتی ہے۔
m  : نماز سے دوستی کرلو یقین مانو یہ وہ دوست ہے جو جنت تک کا ساتھ نبھاتی ہے۔ -