یقین کیسا،گمان کیسا،عروج کیسا،
زوال کیسا،سوال کیسا،جواب کیسا،
محبتیں تو محبتیں ہیں،
محبتوں میں حساب کیسا،🥀
*||•♥️🦋🧸•||*
•"کِسی کو پانے کے لیے ہماری خُوبیاں بھی کم پڑ جاتی ہیں اور کھونے کے لیے ایک غلطی ہی کافی ہے!🙂🙌🏻❤️🩹"
وہ یاد نہیں کرتی اور میں انا پرست..!!
یار کیسے کہہ دوں کہ مر رہا ہوں.🥀🙂
#AdaTt💔
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر..!!
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا..!! 🙂🖤
#nizam
^•^ اللّـــــه ﷻ ســـــے دل لگـــــاؤ ، دنیـــــا اســـــں قابـــــل نہیـــــں " 🙂❤
اے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم ) اپنی بیویوں سے اور اپنی بیٹیوں سے اور مومن عورتوں سے کہہ دیں کہ اپنے اوپر (سر سے پاؤں تک ) چادر ڈال لیا کریں ، یہ زیادہ مناسب ہے تا کہ وہ پہچان لی جائیں ( کہ عزت دار عورتیں ہیں ) ، اور تنگ نہ کی ۔ جائیں، اور اللہ معاف کرنے والا رحم کرنے والا ہے۔
(سورة الحزاب 33 أيت (59)
#promote Pardah, it's our right 💜
*کوشش کریں دوسروں کے*
*ساتھ وہ خیال بن کے رہیں جو*
*پریشانی میں بھی آئے تو چہروں پر*
*مسکان پھیل جائے*
اقوال زریں 🍂
اکیلے ہی طے کرنے ہوتے ہیں کچھ سفر..!!
ہر سفر میں ہمسفر نہیں ہوتا..!! 🙂🖤
کل رات خواب میں کچھ یوں دیکھا_🙂*
تم آ تو گئےتھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا 💔
باز کی طرح اڑنا چاہتے ہو........🤨🤨
تو پہلے تتلیوں پے مرنا چھوڑ دو 😏
میں گواہی دیتا ہوں.کہ بیشک اس روئے زمین کی سب سے سچی کتاب قرآن مجید ہے.❤
مجھے یاد آ رہے ہیں
مجھے بھول جانے والے 🫥
🔥
*جان مانگو میں دِل نہیں دوں گا دل ٹھکانہ میرے حسین ؓ کا ہے ہر زمانہ میرے حسین ؓ کا ہے#🌸❣️🌸*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain