اب کی تو بات اور ھے ورنہ بچھڑتے وقت
لگتا تھا کائنات میں کُچھ بھی نہیں بچا💫💔🤫


عزیز من
تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب؟
اسکا مطلب ہے تم زندگی ہو میری
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں؟
سانس لینے کو؟
نہیـــــں
زندہ رہنے کو؟
نہیـــــں
تمہاری آواز کو
تمہاری دید کو
تمہیں کہتے ہیں زندگی
تم ہو انت الحیاۃ،
سو اب دعا کرو میری عمر دراز ہو
اور عمر دراز پتہ ہے کب ہوتی ہے؟
جب اسباب میسر ہوں
تمہاری صحبت دراز عمر کا سبب ہے
تو زرا خیال رکھنا🌹🌹
تمہیں معلوم ہے ۔۔جاناں!
☹️ تم بھی ایک قاتل ہو😢💔
میرے اندر کا ایک ہنستا ہوا انسان تم نے مار ڈالا ۔۔😔
ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ دونوں جہاں کے مالک کی تم پر نظر ہے"🌸❤
وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ
اور جو کچھ تم عمل کرتے ہو اللہ اس سے غافل نہیں ہے۔☺
(القرآن 2:85)
محبت تو تم سے اتنی کہ!
جب تم کہتی تھی کہ میرے سر میں شدید درد ہے
اور میں میلوں دور بیٹھا پاگل شخص
تمہاری تصویر پر (آیت الکرسی)پڑھ کر دم کیا کرتا تھا اور آج بھی پاگلوں کے جیسے تم سے ویسی محبت کرتا ہوں اور ہمیشہ کرتا رہو گا..!🙂🖤
#hiba noor mare jan mare shazade 💔
mare ladil . mare shazade mare cute mare jan i love you my sistrr 😘😘😘

کوئ شکوہ نہیں جناب ہمیں تیری تلخ مزاجی سے
بد کالامی منظور ہمیں ورنہ اتنی مہنگی باتیں ہم کیسے عرض کرینگے
سوچتا ہوں وہ اتنا وعدہ شکن کیسے ہوسکتا
جس نے ہمارے ساتھ جینے اور مرنے کے بعد وعدے کیے تھے
کبھی کبھی سُوچتا ہُوں کہ ؛ کیا میں واقعی ہی اتنا عام تھا..!؟ کہ تُمہیں مجھے چھوڑنے کا پچھتاوا تک ناں ہُوا!؟ ۔ " 💔🙂
.
تمہارے نہ ہونے سے یہ سارے مسائل ہیں تم اگر
آ جاؤ تو حالتیں سنواری جا سکتی ہیں_!! وحشتیں اُتاری جا سکتی ہیں_
_ 🖤🥀

تمہیں معلوم ہے ۔۔جاناں!
☹️ تم بھی ایک قاتل ہو😢💔
میرے اندر کا ایک ہنستا ہوا انسان تم نے مار ڈالا ۔۔😔


mujh asa shaks kabhi nahi mila😢jo mujh khona sa darta hu
اَنـــــتَ الحَــــــیَاۃِ•°
کھونا اور پانا محبت نہیں ہوتی!!
محبت تو بس محبت ہوتی ہے.
ادب ہوتا ہے احترام ہوتا ہے!
کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے.❤
سب مل کر تھوڑا تھوڑا مزاق کرتے ہیں
لڑکیاں بہت خوبصورت ہوتی ہیں
💁♀️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain