Damadam.pk
muzamil-gilget's posts | Damadam

muzamil-gilget's posts:

ساری عمر دل ہی تو رکھتے آئے ہیں 
Muzamil  ⚠️
m  : ساری عمر دل ہی تو رکھتے آئے ہیں Muzamil ⚠️ - 
muzamil-gilget
 

ایک تو ہی محسوس ہوتا ہے میرے چاروں طرف ......!
تجھ پہ اور تیرے آنے والے ہر خیال پہ صدقے 🥀🖤🔥

muzamil-gilget
 

*کسی کا آپ پر اعتبار کرنا. 🙂♥️*آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,*✨💯

muzamil-gilget
 

ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کے تُو رنگ نہ بدلے..!!
#hibs_____❤

muzamil-gilget
 

*🌹آج کی اچھی بات🌹*
*وقت اور دولت اگر آپ کے پاس زیادہ ہے تو اس کا اچھا استعمال کرو کیونکہ یہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے*
*🌹🌹*

Islamic Quotes image
m  : 🌕 ❤ 🌹 🤲🏻 🙏🏻 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏🏻 🤲🏻 🌹 ❤ 🌕 - 
muzamil-gilget
 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اے اللہ اے بلندیوں اور عظمتوں والے رب اپنی بڑائی اور عظمت کے واسطے ہمیں معاف فرما اور ہمیں ہر قسم کے شر سے محفوظ فرما آمین یارب العالمین

Social media post
m  : #جمعۃ_المبارک 🕌 🕋 #جن کی ماں #فاطمہ ؓ اور #نانا_نبی ﷺ جن کا بھائی #حسن ؓ - 
ہم غریب لوگ ہیں.🙃
    محبت کر بی لے تو حاصل نہیں ہوتی
m  : ہم غریب لوگ ہیں.🙃 محبت کر بی لے تو حاصل نہیں ہوتی - 
muzamil-gilget
 

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد

muzamil-gilget
 

زرا دهیرے دهیرے برباد کر مجھے اے زندگی
بڑی مشقت سے پالا ہے میری ماں نے مجھے.

حضرت علی علیہ السلام فرمان❤
. 
.
.
.
.
.
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #ApnaHaLEDiLSialkot
   #beauty #Shanelahivlog #blogger  #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad #lahore #trending #rain #etribune #potraitphotography #mountainview #lhr
#LahoreRang #Lahore #lahorephotography
m  : حضرت علی علیہ السلام فرمان❤ . . . . . . #islamabadbeautyofpakistan - 
muzamil-gilget
 

:))
ہمـّـارَے بَـعّـد٘ تـٌمہیں کـٌون،
ایـّسی چَـاہتوُں سـَے چَـاہَے گـ٘ا :))
_

muzamil-gilget
 

لَاتَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِاللَّهِ✨
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو..<<🧡💫

muzamil-gilget
 

ہم تمہیں دل سے یاد کرتے ہیں💔
باقی تمہارے دل کی خدا جانے😞

muzamil-gilget
 

جو چاندنی رات میں چاند سے بھی زیادہ خوبصورت ہیں، وہ ہمارے پیارے نبی خاتم النبیین حضرت مُحمد ﷺ ہیں،
💕 بیشک، سبحان اللہ 💕

muzamil-gilget
 

🍂 *رَبِّیْ اِنْزَعْ مِـنْ قَلْبِیْ حُبَّ کُلِّ شَیْءٍ لَا تُـحِبُّهُ*❤️
”اے میرے رب! میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت نکال دے جسے تو پسند نہیں کرتا۔“❤️

میں نے صدیاں گزارنا ہے تمہیں 😍
تم میرا آ خری زمانہ ہو ❤️
m  : میں نے صدیاں گزارنا ہے تمہیں 😍 تم میرا آ خری زمانہ ہو ❤️ -