چادر کی عزت کرتا ہوں اور پردے کو مانتا ہوں
ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا اتنا میں بھی جانتا ہوں ...
تیری خشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے نہ
دوستی مجھ سے ہے اور پیار کوئی اور ہے نہ ...
دھونے سے بھی جاتی نہیں اس ہاتھ کی خوشبو
ہم ہاتھ چھڑا کر بھی چھڑانے میں لگے ہیں...
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم...
💞
آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے
💞ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے...