💦اپنے آپ کو اس حد تک گنہگار سمجھنا کہ میری بخشش ہی نہیں ہوگی اور گناہوں پر اڑے رہنا، *دوسرا اپنے آپ کو اس حد تک پرہیزگار سمجھنا کہ دوسرے آپ کو گنہگار لگنے لگیں یہ شیطان کا وار ہے جو آپ کے اندر مایوسی اور تکبر پیدا کرتا ہے*۔۔اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہیں اور امید کا دامن تھامیں رکھیں ۔ *نیکیوں کے سمندر میں غوطے لگاتے رہیں چاہے قطرے ہی ہاتھ آئیں*۔اللہ تعالیٰ بہت غفور الرحيم ہیں۔۔۔