Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

naadan-larki
 

پتہ ہے میرا دل پھٹنے لائق تھا جب
اُس نے آخری لمحے کہا خوش رہو،
اور میں نے اُس سے کہا کہ مجھے
تمہاری دعا بھی نہیں چاہیئے.

naadan-larki
 

ان امیدوں کو توڑنے کا
شکریہ…..🙏
جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے ......😏😔👍

جس  کے  بدلے  میں  تم  مل  جاؤ...
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں...💫🖤
n  : جس کے بدلے میں تم مل جاؤ... میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں...💫🖤 - 
naadan-larki
 

ہمیں یقین تھا تیرے پلٹ کے آنے کا
ہماری بات پہ لوگوں کا ہنسنا بنتا تھا
بہت سے ہاتھ مجھے تھامنے کو آئے تھے
تمہارا ہاتھ نہیں تھا سو گرنا بنتا تھا😓

naadan-larki
 

میں نے اُس کی یہ بات بھی نہ مانی-- 🖤
اُس نے کہا تھا اپنا خیال رکھنا 🥀

naadan-larki
 

ذندگی سے تو چلے گئے ہو چھوڑ کر
خدارا یادوں سے بھی نکل جاو.......

naadan-larki
 

موت تو دیکھتی ہی رہ گئی تھی
تیری بے رخی نے ہی مجھے مار دیا....

naadan-larki
 

جنازہ روک کر میرا وہ اس انداز سے بولے
ہم نے اپنی گلی کا کہا تھا تم تو دنیا ہی چھوڑ گئے

naadan-larki
 

تیری آنكھوں میں آنسو تھے میری خاطر
🌹❣️❣️🌹
وہ اک لمحہ مجھے زندگی سے پیارا لگا

Maan lia😏☝👈
n  : Maan lia😏☝👈 - 
Life Advice image
n  : Right😏😔☝👈 - 
Hmmm😔💔☝👈
n  : Hmmm😔💔☝👈 - 
naadan-larki
 

تمہاری سزا کے لیئے اتنا ہی کافی ہے !!
کہ تمہیں خاص سے عام کر دیا ہے میں نے !!💔🔥

naadan-larki
 

بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے
ایسے ایک شخص کی تلاش میں ہوں

naadan-larki
 

وہ جو بال بھی نہ بکھرنے دیتا تھا میرے
مجھے اس حال میں دیکھے گا تو مر جاۓ گا

naadan-larki
 

بے شک خواہش چاند کی رکھو....🌛
مگر قبول اس کا داغ بھی کرو....🖤🥀

💕🌹محبت چہرے نہیں دیکھتی🥰💞💕
محبت تو چاہت ، احترام اور پاکیز ہ جذبات دیکھتی ہے❤️
n  : 💕🌹محبت چہرے نہیں دیکھتی🥰💞💕 محبت تو چاہت ، احترام اور پاکیز ہ جذبات دیکھتی - 
naadan-larki
 

خواب تیرے ہی رہینگے ہمیشہ
مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر❤🥀

naadan-larki
 

محبت جب جب ہوگی یاد رکھنا 😍❣
تم سے ہی ہو گی، ہر بار ہو گی، بار بار ہوگی🙈
❤❤❤❤❤

naadan-larki
 

سب عادتیں چھوڑ سکتا ہو___😒
تمہارے لیے تمہارے سوا❤