Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

Jokes image
n  : Sachi🤭🤭🤭😂😂😂😂😏☝👈 - 
naadan-larki
 

عشق کیجے تو نکاح بھی کیجے❣️❣️❣️
ورنہ اظہار کر کے زندگیاں تباہ نہ کیجیے❣️😍😍💏

naadan-larki
 

بعد میں رلانے کے لئے پہلے کتنا ہنساتے ہیں نا لوگ؟!💔🙂

naadan-larki
 

💕ہمارے بنا نامکمل ہی رہے گا_____ افسانا تیرا
چاہے پورا شہر ہی کیوں نہ ہو دیوانہ_____ تیرا❤

naadan-larki
 

کسی کی یاد میں اداس نہ ھوا کرو 🖤
لوگ نصیب سے ملتے ہیں اداسیوں سے نہیں 🥀💯

naadan-larki
 

*جب پگڑیاں پاؤں میں گرتی ہیں*.....😥
تو _محبتیں وار دی جاتی ہیں_ .....💔

naadan-larki
 

کبھی یہ مت سوچو کہ کوئ کیا سوچتا ہے...
یقین مانو لوگ تمہاری خوشی نہیں چاہتے
💯💯💯

naadan-larki
 

میں نے آزاد کردیا-
ہر وہ رشتہ،
ہر وہ انسان،
جو مجھ سے بیزار تھا 🌿

naadan-larki
 

تو نے مجھ کو مانگا ہی نہیں 🤲
ورنہ کیا تیرا کوٸی خدا نہیں تھا😢

Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤗😇😍❤☝👈
n  : Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤗😇😍❤☝👈 - 
naadan-larki
 

اس محبت کی کتاب کے بس دو ہی سبق یاد ہوۓ
کچھ تم جیسے آباد ہوۓ کچھ ہم جیسے برباد ہوۓ💔💔😏😏😏

naadan-larki
 

کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار تھا تیرا,,, 💔
دور ھونے _______پر بھی
اعتبار تھا تیرا,,,
نا جانے کیوں بے رخی کی
تم نے ھم سے,,,
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی
طلبگار تھا تیرا.....💔

naadan-larki
 

"🥀کسی کو نفرت🥀_____________🥀 ہے مجھ سے،🔥 ❤اور کوئی پیار🦋___________🦋 کر کے بیٹھا ہے،😍 😍کسی کو یقین🔥__________🔥 نہیں مجھ پہ،😊 🥀اور کوئی اعتبار کر😍___________😍 کے بیٹھا ہے،🥰 🦋کتنی عجیب🥀______🥀 ہے نہ دنیا،🤐 👈💔کوئی ملنا_❤_______________❤ نہیں چاہتا،😏 🙊اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے،💔🔥

naadan-larki
 

اسکو میرے ہاتھوں میں مہندی اچھی لگتی ہے۔❤
اور مجھے اسکے ہاتھوں میں اپنا ہاتھ 💞

naadan-larki
 

جن سے محبت کا دعویٰ ہوتا ہے نا اُنہیں اتنی آسانی سے دنیا میں گم ہونے کے لیے نہیں چھوڑ دیا جاتا انہیں اپنے پاس رکھنے کے لیے آخری حد تک کوشش کی جاتی ہے.🙄😏😔👈☝

naadan-larki
 

اُن کی جوڑی بکواس لگ رہی تھی..!!
سب مُجھے یہ ہی دِلاسہ دے رہے تھے..!!
💔💔💔😔😏☝

naadan-larki
 


انسان کو من چاہے کی ہی طلب ہوتی ہے پھر اُسے کتنا بھی سمجھا لو کہ یہ اچھا ہے، وہ حسین ہے، یہ لے لو، وہ مانگ لو،
مگر نہیں اُسے من چاہا ہی چاھئیے بس۔💔🙂

naadan-larki
 

تیری رضا میں راضی ہوُں اے خدا لیکن... ❤️
وہ شخص میرے ساتھ رہتا تو کتنا اچھا تھا.😔

naadan-larki
 

زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا لیکن دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں 🌸💯

naadan-larki
 

کسی کو مفت میں مل گیا وہ شخص ....
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیۓ تھا
😔😔😥