Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

naadan-larki
 

دل نے آج شِدت سے یہ خواہش ظاہر کی ۔۔💕
کہ اُسے پِھر سے شِدت سے چاہا جائے ۔۔🥀

Funny joke
n  : Hmmm🤭🤭😇😂😄😆👈☝ - 
Right😏😔💔☝👈
n  : Right😏😔💔☝👈 - 
naadan-larki
 

مجھے آتے ہیں محبت کہ تمام وظیفے........🥀
میں اگر چاہیوں ____تو تم کو پاگل کر دوں.😏😎😇

naadan-larki
 

ہم رویوں سے آشنا لوگ ہیں
😏😏☝👈اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے

naadan-larki
 

💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
I miss u😔💔💔☝👈

naadan-larki
 

خود کو کھونے کا پتہ ہی نہیں چلا🥀
آپ کو پانے کے لیے یوں انتہا کردی ہم نے🔥
my lifeline😏😔💔☝👈

naadan-larki
 

" وقت ایسے نہ دِیا کرو کہ ؛ مُجھے بھیک لگے ،
باقی اس کے علاوہ جو تُمہیں ٹھیک لگے! ۔ " 💔🙂

naadan-larki
 

شدید طلب ہے مجھے اس کی..!!
اور وہ ہے کہ ذرا بھی میسر نہیں..!!
#Pagal Queen

naadan-larki
 

خدایا ۔۔🖤
تیرے فیصلے پر راضی ہوں مگر ۔۔♥️☘
دل اسے پانے کے لیئے تڑپتا ہے ۔۔🥀

naadan-larki
 

خود کو چھوڑ گیا ہے مجھ میں ہی ۔۔🥀
یہ جانا بھی کوئ جانا ہوا ۔۔🖤

naadan-larki
 

ھم ایک جیسےضدی تھے
جانتے تھے بچھڑ گئے تو کبھی رابطہ نہ ھوگا
🥺

naadan-larki
 

کچھ لوگ بلا وجہ ہی اچھے لگتے ہیں..!!🙊
جیسے آپ سب کو میں..!!😒🙄😄😆😉🤭

naadan-larki
 

خُدا عمر دراز کرے اُسکی___
اور تا عمر اُسے میری حسرت رہے🔥🖤🥀

naadan-larki
 

جو مان رکھنے کے لیے ہار جاٸیں نا۔۔۔!!!😌
ان سے کوٸی نہیں جیت سکتا۔۔۔۔۔🌹

naadan-larki
 

اب وہ شخص کہتا ہے بھلا دو مجھے 😓😔😔
اب جب وہ حفظ ہو گیا مجھے 😔💔💔

naadan-larki
 

ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،💔
میں کہتی
ھوں مر جاؤں گی _ وہ کہتے ہیں آمین.🖤

naadan-larki
 

جِسے دِیکھا اُسے مُخلص جانا-- 🖤🥀
اِن نِگاہوں نے بَڑے دھوکے دیے یار --☹

naadan-larki
 

وہ جیسا بھی ہے اسکا خیال. رکھنا 😒
❤اے ربِ ذوالجلال ❤
وہ انتخاب ہے میرا😕😕😔🤲🏻🤲🏻

naadan-larki
 

اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا مجھے،
جب دیکھا اسے روتا کسی اور کے لۓ...💔😔💔