Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

naadan-larki
 

تُو نفرت بھی نہ کر پاۓ گا مجھ سے
جتنی شدت سے تجھے پیار کیا میں نے

naadan-larki
 

سبق زندگی نے سکھایا ہے مجھے 😥
ہر اپنے نے رلایا ہے مجھے 😕
کوئی اپنا اپنا نہیں ہوتا 💓
یہ بھی ایک اپنے نے سکھایا ہے مجھ🙃✨🖤🥀
#کوٸ_آپنا_نہیں_ہوتا💔😔😏

naadan-larki
 

نفرت بھی کیوں کریں ان سے
❤️
اتنا بھی واسطہ کیوں رکھنا❤️

naadan-larki
 

حسن صورت میں نہیں سیرت میں ہوتا ہے
یہ کہہ کر لوگ مرتے صورتوں پہ ہی ہیں ۔ 🌹🍂🥀
#naadan queen👌👈☝

naadan-larki
 

نہ بیاں ہوئی ہم سے
نہ ظاہر ہوئی ہم سے
سلجھی ہوئی آنکھوں میں
الجھی رہی محبت.....💔💔💔😏👈

naadan-larki
 

واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"

وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"❤
Mariz e ishq

naadan-larki
 

تو مجھے کھو کر تڑپے
میں تجھے مرتا دیکھوں۔۔۔۔۔🖤🥀

naadan-larki
 

یہ میرا ضبط ہے میں نے گزار دی ورنہ
یہ زندگی تو میری خودکشی کے لائق تھی
Miss you so much 💔

naadan-larki
 

ساری زندگی رہے گا افسوس مجھے۔ 😥
💔😔😏کہ کچھ دن گزارے تھے تيرے ساتھ۔

naadan-larki
 

ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں ۔۔۔۔
تیرے جانے کا غم زیادہ ہے ،،،🖤🖤🖤

naadan-larki
 

صفائی دینا مجھے زہر لگتا ہیں😒
آپ نے تعلق ختم کر نا ہے۔۔۔🖤
تو بسم اللّٰہ کیجیے😏😏😎👈

naadan-larki
 

تُونے ہمیشہ آنے میں دیر کر دی______ میں نے ہمیشہ اپنی گھڑی کو خراب سمجھا🖤
#naadan queen💔😔👈☝

naadan-larki
 

جانتے ہیں ! کوئی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی
ایک خواہش تھی_____ کہ وہ صرف میرا ہوتا🥀🖤
#naadan queen💔

naadan-larki
 

سب کلائیوں کی بات ہے 🖤🥀
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں 💫💯🎭

naadan-larki
 

تیرے بغیر دیکھا ہے محسوس کر کے🥀
جینے میں اب وہ بات نہیں🖤🔥
#naadan queen😔💔👈☝

naadan-larki
 

سامنے اس کے بدل جاتے ہیں..
لفظ ہیں میرے منافق سارے.....🖤
naadan queen😏👈☝

naadan-larki
 

نکاح میں آؤ گے تو عشق بھی کر لیں گے..
یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی..
🖤🙂

naadan-larki
 

تنگ نہیں کرتے اب ہم اُنھیں
یہ بات بھی اب اُنھیں تنگ کرتی ہے🍂

naadan-larki
 

فاصلے ایسے بھی ہوں گے کبھی سوچا نہ تھا
۔۔
سامنے بیٹھا تھا میرے، پر وہ میرا نہ تھا💔

naadan-larki
 

تم کیا جانو اس اذیت کو تمہیں کسی نے ٹکھرایا تو نہیں💔