Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

naadan-larki
 

بہت اُداس ہے کوئی تیرے چُپ ہوجانے سے
ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے ۔۔۔
تو لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ
کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے🍂

naadan-larki
 

میں نے ہمیشہ تمہاری خوشی کی دعا کی ہے____!
یہ جانتے ہوئے بھی کہ تمہاری خوشی "میں نہیں ہوں"
؛🥀🖤🙂

naadan-larki
 

ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں
😊💔

naadan-larki
 

کسی کی یادوں نے پاگل بنا رکھا ہے
کہیں مر نہ جاوں اس لیے کفن سلا رکھا ہے
میرے یاروں دفنانے سے پہلے میرا دل نکال لینا ہے
کہیں وہ نہ دفن ہو جائے جس میں یار کو بسا رکھا ہے
💔💔❤️🔥🫀

naadan-larki
 

لاکھ تجھ سے ہے اختلاف مگر
دل آج بھی تیرا احترام کرتا ہے 💯

naadan-larki
 

❤دِل ،،،،، دِلاسوں پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ـ مان جاتا ہے ۔!!
❤ لیکن آنکھوں کی ـ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضِد نہیں جاتی ـ!!

naadan-larki
 

جس کو تم چاہو وہ محبت 🥀💞
جو تمہیں چاہے اُس کا کیا؟😕
جس کے لیے تم روۓ____وہ محبت 💞♥️
جو تمہارے لیے روۓ اُس کا کیا؟😔
جس کے لیے تم تڑپے ___وہ محبت💖💞
جو تمہارے لیے تڑپے اُس کا کیا ؟😣
جس کو تم نے چاہا وہ تم کو ملے 💝💖
اور جس کو تم نہ ملے ___اُس کا کیا ؟🥺

Fitrat nhi badalti😏😔💔👈☝
n  : Fitrat nhi badalti😏😔💔👈☝ - 
naadan-larki
 

کل رات خواب میں کچھ یوں دیکھا_
تم آ تو گئےتھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا_🖤💔😔

Hmm😔💔👈☝
n  : Hmm😔💔👈☝ - 
naadan-larki
 

اب دل پر لگتی ہیں باتیں ہماری ان کو..!!
جو کبھی کہتے تھے تم جو مرضی بولو اچھا لگتا ہے..!!😔💔😏👈

naadan-larki
 

سوچا نہیں تھا میں نے ایسے بھی زمانے ہونگے🥀
رونا بھی ضرور ہوگا آنسو بھی چپھانے ہونگے🥀

naadan-larki
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

naadan-larki
 

نہ بلاؤ تو بلاتا ہی نہیں ہے کوئی
جس کو دیکھو وہ اناؤں میں گھرا رہتا ہے🔥😏👈

naadan-larki
 

لوگ اپنا اچھا وقت گزارنے کے لئے
دوسروں کی زندگی برباد کر دیتے ہیں 😏😏😏😔💔👈

naadan-larki
 

تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا🥀
دیکھ______یار، تُو تو یار تھا میرا
💔💔💔💔
#Pagal Queen

naadan-larki
 

تم نے پوچھا ہی نہیں کبھی سبب اداسی کا،،🥀✨
اک سبب یہ بھی ہے میری اداسی کا،،💔😒

naadan-larki
 

اور پھر میں نے رو کر فریاد کی
مولا!! اُسے میرے دل سے اُتار دے💔🙏

Jokes image
n  : Hmmm😇😂😄🤭 - 
naadan-larki
 

اچھا ہوا میسج کا زمانہ ہے ورنہ تم تو میرے بھیجے ہوے کبوتر بھی مار دیتے ۔🥹🥀🖤