Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

naadan-larki
 

بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی کے بڑے ہوتے ہی زندگی بڑی مزے دار ہوجائے گی 🥀

naadan-larki
 

میں نے اک دوست سے پوچھا کہ "دوست" کا کیا مطلب ہوتا ہے ۔
اس نے مسکرا کر کہا ۔ پاگل! اک دوست ہی تو ہے جس کا کوئ مطلب نہیں ہوتا ۔اور جہاں مطلب ہوتا ہے وہاں دوست نہیں ہوتا ـ____😇❤❤😇👈

naadan-larki
 

خدا نوازے گا مجھے تجھ سے بہتر
مگر
ہاۓ یہ تیری حسرت۔۔💯🔥😔😏😣💔

naadan-larki
 

بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!
جو میرا بنے میں اس پہ قربان ❤️🌸🥱

naadan-larki
 

#توڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور______😎❤👉
#جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا______✍

naadan-larki
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا😔😔

naadan-larki
 

جو تمہیں نکال پھینکیں میری ہستی سے💔🙂
میں کسی ایسے تعویز کی تلاش میں ہوں🙃

naadan-larki
 

میرا درد میرا ہی درد تھا
بہت درد ہوا یہ یہ جان کر💔💔😔

naadan-larki
 

خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر 👏
مگر تو ___ میرے لیے ترسے😢
💔🥀💔

naadan-larki
 

مانگتے ہیں لوگ مجھ سے تیری محبت کا ثبوت
میری مہندی کا لال رنگ تیری چاہت کی گواہی دیتا ہے

naadan-larki
 

مزاج اچھا ہے آج میرا
کوئی اظہار کرنا چاہتا ہے تو جی بسم اللہ 😍
🖤🐺😂😂🤭😆

Funny joke
n  : Ohh ho😂😄😄😉😆🤭👈☝ - 
naadan-larki
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💖💖💖
💝💝💝ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

naadan-larki
 

💔🥀درد کی انتہا سہہ کر خوشیوں کی التجاء مانگی ہے🙂
اس بار لفظ محبت سے ھم نے یارب پناہ مانگی ھے🤚🤲🏻🤲🏻🤲🏻💔👈

naadan-larki
 

وہ کر رہا تھا اپنی وفاوں کا تذکرہ ،،!!
🙂
جب نظر پڑی ہم پر تو خاموش ہو گیا,,!! 😒🤐🤨

naadan-larki
 

آپ اُس سے ضرور بات کیجئے جس سے بات کرکے آپ کو خوشی ملتی ہو____
مگر ایک بار اُس سے بھی بات کیجئے جس کو آپ سے بات کرکے خوشی ملتی ہو 🖤

naadan-larki
 

#ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کے عالم بولا تڑپ تڑپ
کے مرو گے
میں مسکرا کے بولا مر تو جاؤں گا نہ....???

naadan-larki
 

. _______••||•🔥💦🍁
در بدر ڈھوندتا پھرے گا مجھے
وہ جسے اپنی انا پے گمان ھے بھت💔😏

naadan-larki
 

اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تُجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے..🖤

naadan-larki
 

☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔😢😢
💔💔