Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

naadan-larki
 

کاش تم میرے ہوتے
کاش یہ لفظ تیرے ہوتے 🌚💔

naadan-larki
 

ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے💔🔥

naadan-larki
 

تمہیں کیسے کروں شمار عام لوگوں میں
عام لوگ نہیں دیتے اچھا خاصا دکھ۔🙃🖤

naadan-larki
 

میں عام ہوں، مجھے خاص نہ کر
کیا کہا محبت ہے؟ بکواس نہ کر🔥
💞💞💞😏

naadan-larki
 


سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد💔😶
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے ✨🙄💯
🖤

naadan-larki
 

*پاکیزہ رشتے آسمانوں پر بنا دیئے جاتے ہیں*
*ہم سب کسی نہ کسی کی امانت ہوتے ہیں.......!!🍁💖💞❤

naadan-larki
 

وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان ......
میں ہلکا سا مسکریا اور کہا محبت کی تھی.....!!!!
💞

naadan-larki
 

کاش!!! کوئی میرا نام بھی اپنی گردن پر لکھتا🙈
میں بھی وہ پروفائل پک لگا کر شوخیاں مارتی😜💕😂

naadan-larki
 

لائف میں دو چیزیں ھمیشہ یاد رکھو۔😌
1.مجھے۔
2.میری پوسٹ کو😁❤❤🙈🙈🙈💞💞

naadan-larki
 

میری قدر کیا کرو😁🙄
" پاگلوں"
کیوں کے اگر میں نا ہوتا😒🤨
تو
"پاکستان کی آبادی بائیس کروڑ کی جگہ😯
اکیس کروڑ ننانوے لاکھ ننانوے ہزار نوسو ننانوے ہوتی🤭
اور پھر آپ سب کو😯😁
گنتی کرنےمیں کتنی مشکل ہونی تھی�😆😂"🤣🤣😂🙈🙈🙈😂

Jokes image
n  : Right🤭😂😆☝😄👈 - 
Jokes image
n  : Right🤭😂😂😆 - 
naadan-larki
 

وہ پوچھتا ہے دعاؤں میں یاد رکھو گے
وہ شخص مجھ کو نمازوں میں یاد آتا ہے😔💔🤲🏻👈

naadan-larki
 

*ہر شخص تو فریب نہیں دیتا*
*مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊*

naadan-larki
 

تم بدلے تو ہم بھی کہاں پرانے رہے
😏💔👈تم آنے سے رہے ہم بلانے سے

Hmm??☝😕👈
n  : Hmm??☝😕👈 - 
naadan-larki
 

جس چیز کو انسان بے کار سمجھ کر پھینک دیتا ہے وہ
کھبی دوسروں کے لیے زندگی جینے کا باعث 😏💔👈بن جاتی ہے

Attitude Quotes image
n  : Right😏😎😎😇 - 
naadan-larki
 

اور لوگ اپنی عادت ڈال کر پھر کہتے ہیں
#You_Deserve_Better_than_me😭😔😔💔💔😏

naadan-larki
 

ہم قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ..
کیسے زندہ دلوں پر پاؤں رکھ جاتے ہیں.؟🥀💔😔