Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

naadan-larki
 

اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو🥀
"مرشد"
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے💔

naadan-larki
 

تم تو خوش قسمت ہو_جو ہم تم کو چاہتے ہیں_💜 #ورنہ_ہم_تو_وہ_ہیں_جن_کے_خوابوں_میں_بھی_💖 لوگ_اجازت_لے_کر____آتے____ہیں____💖💖✌️✌️✌️✌️✌️✌️🥰

naadan-larki
 

اب ہم نہیں چاہتے..!!
کہ کوئی ہمیں چاہے..!!😏😏

naadan-larki
 

افسوس ۔۔۔۔۔۔!!!
تو یہ ھے کہ ۔۔!!
رونا سجدوں میں نھیں تکیوں پر آتا ھے 💯

naadan-larki
 

ضد ہے اب اسے کے بغیر جینےکی🚶
وہ شخص ملے بھی تو نہیں چاہیۓ🥀

naadan-larki
 

میرے بابا نے مجھے سیکھایا ہے، کہ💓
بیٹی
لڑکی کتنی ہی امیر، پڑھی لکھی اور ماڈرن کیوں نہ ہو
ننگے سر بری لگتی ہـے😊♥💯😌
""""naadan Qûéeň 🥀👑""

Miss u😔😔💔💔😣👈☝
n  : Miss u😔😔💔💔😣👈☝ - 
naadan-larki
 

"وقت" کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے!🥰🖤🥀
وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی.!🖤

naadan-larki
 

*آؤ کچھ دیر تذکرہ_ ہی کر لیں*.
*ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے.*💔😳
😭

naadan-larki
 

جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں
ان کو کچھ لوگ سجدوں میں رو رو کے مانگ رہے ہوتے ہیں،،،،،،❤💯🌹😔🤲🏻🤲🏻

naadan-larki
 

عجیب وقت آ گیا ہے ہر شخص اندر سے ختم ہو رہا ہے کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دیں کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے کوئی محبت نہیں کر رہا کوئی محبت قبول نہیں کر رہا کسی کو تنہائی پسند ہے کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا
واقعی بڑا عجیب وقت آ گیا ہے!!🙂💔

naadan-larki
 

اُسے احساس دلاٶں تو وہ ” بدلحاظ شخص
میری "محبت" میرے منہ پہ مار دیتا ہے💔💯

naadan-larki
 

کفن ہٹا کے بار بار میرا منہ دیکھیں گے
میرے مرنے پہ اسے یقین نہیں آئے گا😢😢💔💔💔

naadan-larki
 

اگر تم جان جاؤ میری اذیت🥀
میری ہنسی پر تمہیں ترس آۓ💔

naadan-larki
 

🔥میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں...🚩
♥️کسی میں نہیں لکھا میرا یار مجھے ملا ہے...💔
🖤

naadan-larki
 

*جو اختیار تمہیں ہے وہ ہر کسی کو نہیں*
*تمہارے ساتھ محبت ہے سب سے تھوڑی ہے*
🖤

naadan-larki
 

"تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے_ 💔🍂💯🎵🎵😣💔😏👈

naadan-larki
 

اب جو باقی ہو وہ خور کی ہو ں💔
جو تیرے حصے کی تھی وہ مرگی ہوں😯

naadan-larki
 

کبھی کبھی دل ❤️ کرتاہے
رئیل ڈی پی لگا لوں
مگر لوگ پہلے ہی بہت فین ہیں🙈
فر اے سی بن جائے گئے 🤣🤣

naadan-larki
 

سنا ہے سخاوت کرنے چلے ہو

اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دو گے
💔😯?