Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

naadan-larki
 

مسلہ یہ نہیں کہ تیر ے ہیں..... 💕💕
مسئلہ یہ ہے کہ صر ف تیر ے ہیں...... ❤❤

naadan-larki
 

*وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں*
*میرے دل کا انتخاب کر بیٹھے*🔥***💔

naadan-larki
 

ﺳﻮﺍﻝ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿں ہی ﺭﮦ ﮔﺌﮯ
ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ہی نہیں۔🖤😔💔😕

naadan-larki
 

جس دن میں مر جاؤں
اس دن اپنے ٹائم کا اچار ڈال لینا🥀🖤

naadan-larki
 

اک تیری نظر _________ جو ساتھ دے میرا😍❤ میں کسی اور کو دیکھنا بھی گنُاہ سمجھوں🥰

naadan-larki
 

۔۔۔۔۔اسے کہنا
جب زندگی میں ٹھوکر لگے🖤 اور احساس ہو کہ تم غلط تھے تبھی
پیچھے۔ مڑ کر مت دیکھنا💔 تمھیں آزاد کیا تھا معاف نہیں،🔥

naadan-larki
 

تیرے بغیر سب ہوتا ہے
پر گزارہ نہیں ہوتا😔💔😣👈

naadan-larki
 

تُو تو وہ ہے ہی نہیں جس کا گماں تھا مجھ کو...
تیرے جیسے تو کئی جیت کے ہارے میں نے...😏😏

naadan-larki
 

سمجھ سکتے ہو اذیت میری؟
میرے سامنے بدل گئی مُحبت میری!💔😢😢

naadan-larki
 

ہاں میں عجیب ہوں جب میرا دل نہ ہو
تو میں خود سے بھی بات نہیں کرتی😏

Funny joke
n  : Right😂😂🤭😇😆🤣😆👈☝ - 
naadan-larki
 

❤️❤️اظہار محبت کروں یا پوچھ لوں طبیعت انکی۔۔
اے دل۔۔! کوٸ تو بہانا بتا ان سے بات کرنے کا۔۔🙂💯🥀

naadan-larki
 

"رب سے جب بھی مانگو "رب" کو ہی مانگو۔۔۔۔🤲❤️
"جب "رب" تمہارا ھو گا تو سب تمہارا ھو گا۔۔۔۔🥰
____بے شک____💞❤❤

naadan-larki
 

الحمدللہ بچپن سے ہی رحمدل ہوں
آج ایک چھوٹے بچے کی چپس کھانے میں مدد کی ہے
پگلے کے آنسو ہی نکل آئے خوشی سے🤣🤣

naadan-larki
 

چل اٹھ سر اٹھا.......... تم وہی ہو نہ
جو کہتی تھی محبت میری جوتی کے نیچے💔😥💔😔😭😭😭😭👈

Jokes image
n  : Posts🤭😂😂😆😆😆 - 
naadan-larki
 

کمال ہے نا____
سانسیں میری___
زندگی میری
محبت بهی میری
پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے
ضرورت تیری_____!!!!❤🌹🌹

naadan-larki
 

ہم نے کہا ذرا سا جھوٹ تو بولو۔۔۔
وہ مسکرا کے بولے بہت یاد آتے ہو تم۔۔۔

naadan-larki
 

اور جسے تم کھو بیٹھے ہو اپنی نادانی میں
کیا وہ لڑکی گنوا دینے والی تھی؟؟؟!!!!!!🍁🍁

naadan-larki
 

‬: #لڑکیوں کو کوئی اور شوق ہو یا نہ ہو لیکن سہیلی کا
#منگیتر دیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے 😂😂😂🤭😂😂😇