ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں 🙂
ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے تم 💔
🖤
تم چیخ کے کانوں پہ ہاتھ رکھو گے..!!
ذرا میرے ساتھ کوئی حادثہ تو پیش آنے دو..!!🔥🔥😏💔
وہ جو تعویذوں سے محبوب لے آتے ہیں قدموں میں 😌
ان تعویذوں سا اثر رکھتی ہیں نگاہیں میری ♥
Allhumduillah🙈🙌
بجلی گٸ تھی نیٹ بند تھا دو گھنٹے گھر والوں کے ساتھ گُزارے اچھے لوگ ہے یار !!!😂😂😜🤭😇
- بے وفاؤں سے ہار کر ،
وفاداروں سے بدلہ لیتے ہیں لوگ .🔥🍁
بات انا پر آ گئی تھی 🔥
🔥سرکار✌🏼
میں محبتیں منہ پر مارآئی🖐
اکثر سہارے ہی
بے سہارا کرتے ہیں.💔
کسی کی ہارٹ بیٹ نہیں 😒😑
یقینا کسی کا ہارٹ اٹیک ہوں میں 😍🙈
میں نے مناسب ہی نا سمجھا عامل تک رسائی ۔۔۔اب محبوب بھی قدموں میں لاؤں تو مر نا جاؤں ؟❤❤😏🔥🔥
یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ عورتیں بہت بولتی ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو لڑکیوں کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے رهتے ہیں کہ !!"پلیز بات کر لیں ناں !آپ خاموش رہتی اچھی نہیں لگتی"
😂😅🤣😀
🍂روتا وہی انسان ہے جس نے رشتے دل سے نبھائے ہوتے ہیں۔
وقت گزارنے والوں
کی آنکھوں میں نا ہی آنسو ہوتے ہیں اور نا ہی کوئی شرم ۔۔۔۔۔!!!
🥀💔
کوئی تم سے لاکھ کہے جان دے دوں گا
لیکں تم یہ نہ بھولنا تم جان ہو اپنے بابا کی🔥🔥🔥🔥🔥🔥💞❤❤👈
کچھ وہ نہ سمجھ سکے ہمیں
اور کچھ ہم نہ سمجھا سکے انہیں 🔥
لفظ کہہ رہے تھے اس کے آؤں گا واپس
لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا-💔
*دُعاؤں والے تڑپتے رہے مُصلّوں پر ____*🙂🖤🥀
*نصیب والوں نے بِن مانگے پا لِیا اُس کو_____*🙃🥀💔
#Queen 👑




بد ترین خسارہ یہ ہے کہ آپ کسی شخص پر ایک عرصے تک محبت اعتماد جذبات خلوص نچھاور کرتے رہیں اور آخر میں وہ شخص یہ ثابت کر دے کہ وہ ان جذبات کے لائق نہیں تھا💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain