کیا کہا اُنہیں دھواں پسند ہے
کیا کروں آگ لگا لوں خود کو💔💔
ہم نے سیکھا ہے اس زندگی سے بہت کچھ
بس تجھے اپنانے کا ہنر نہ سیکھ سکے ❤️🥀
اپنے ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﺭﺩ بھر دونگا، ﮐﮧ ﮨﺮ ﭘﮍﮬﻨﮯ
ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺌﮕﯽ💔💔
وہ کہتے ہیں🥀تمہیں سب شکایتیں مجھ سے ہی ہے♥️
ہم نے بھی🥀سر جھکا کہ کہہ دیا پیار بھی تو تم سے ہے🥰
*_
حُسن تیرا بھی قاتل ہو گا مگر سُن !
مسکراہٹ ہم بھی قیامت رکھتے ہیں 🔥❤️
زرا سا ڈوپٹہ گرتے ہی اپنی نظریں جھکا لیتے ہیں
کچھ مرد بنا کہے ہی اپنی تربیت دکھا دیتے ہیں
🤐✨
کبھی ملو تو تمہارے منہ پے مارے۔۔۔!!
وہ خواب جو تم نے دکھائے تھے...!!🖤
پتہ ہے ، ہمارا مسئلہ کیا ہے !
ہم چھوڑ تو دیتے ہیں لیکن ! بھول نہیں پاتے " - 💔🙂
حقیقت پسند لڑکی ہوں میں"💯☺
بیکار کے تعلق رکهنے میں موت پڑتی ہے مجهے!🔥🤐
تیرا دکھ بھی نہیں رہا مجھ کو
مجھ کو اس بات کا بڑا دکھ ہے
🖤🖤🖤
اسے کہنا کہ دل ذرا تھام کے رکھے۔
راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے۔💔🔥😏👈
_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....
_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔
🎭
❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے...
*گڑیا۔۔!
تُمہیں کیا لگتا وہ لڑکا تم سے نکاح کرے گا۔۔؟؟
*جو تم سے بات بھی گھر والوں سے چھپ کر کرتا ہے۔🙂😕
Qūēēñ 👑.
محبت میں سب جائز نہیں محبت میں تو پاکیزگی جائز ہے...✨
اور ایسی پاکیزگی جو آپ کے سر سے دوپٹہ بھی نہ اترنے دے..❤✌
سفید رنگ میں اگر وفا ہوتی تو...
نمک بھی کسی زخم کی دعا ہوتی...😏🔥🔥🔥🔥
کبھی کسی کے لیے آنسوں مت بہاؤ
کیونکہ وہ آپ کے آنسوؤں کے قابل نہیں ہوگا
اور
جو قابل ہوگا وہ آپ کو کبھی رونے نہیں دے گا💔💔😊
میرے سر کی کھائی ہوئی تمہاری جھوٹی قسمیں 😔۔۔۔۔اب اکثر مجھے بیمار رکھتی ہیں 🥀🥺
میرے مرنے کے بعد...!😇
"میری کہانی لکھنا...!😇
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری جوانی لکھنا...!😇
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!😔
"میری خوشی کو ترسے...!😢😢
"کیسے برسا میری...!😢
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!😇
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔💔
"یہ نشانی لکھنا...!
🙃
🙂کچـھ دوسـت ایسے بھی ہیں جو گھـر سے بـیوی کی لات کھـاکر آتے ہیں اور
دوسـتوں میـں ہوا بناتے ہیـں کہ...
آج تو لـیگ پیـس کھـا کر آیـا ہـوں!
😝 😂 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain