Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

Memes & Satire image
n  : Hmmm😔😔💔💔☝👈 - 
Funny joke
n  : Hmmm😂🤣😆🤭🤭☝👈 - 
میں چاہتا ہوں تیرا مجھ سے کبھی رابطہ نہ ہو
 میں چاہتا ہوں تُو ترسے میری آواز کو بھی_
n  : میں چاہتا ہوں تیرا مجھ سے کبھی رابطہ نہ ہو میں چاہتا ہوں تُو ترسے میری - 
*لوگوں سے دور رہیے صاحب ....*💔
*اپنا بنا کہ چھوڑ دیتے ہیں..... 💔
n  : *لوگوں سے دور رہیے صاحب ....*💔 *اپنا بنا کہ چھوڑ دیتے ہیں..... 💔 - 
Hmm😏❤👈☝
n  : Hmm😏❤👈☝ - 
Attitude Poetry image
n  : Bhola dyngy😔😏💔👈☝ - 
⁦❤️⁩طلب اتنی کی دل وجان میں بسا لوں تم کو۔۔
نصیب ایسا کہ دیدار بھی میسر نہیں تیرا⁦❤️⁩🥀🥀
n  : ⁦❤️⁩طلب اتنی کی دل وجان میں بسا لوں تم کو۔۔ نصیب ایسا کہ دیدار بھی میسر - 
Sad Poetry image
n  : Sad😏👈☝ - 
Attitude Quotes image
n  : Hmmm😏😏💔👈☝ - 
naadan-larki
 

💥😂تم لوگ بنتے رہو ، ڈاکٹر، انجینئر
میں تو خوبصورت سی دلہن بنوں گی ••🙈😁👍✌️

Jokes image
n  : G alhumdulillah😍😍🤭🤭🤭❤👈☝ - 
naadan-larki
 

تجھ کو لکھ پانا___________کہا ممکن ہے
اتنےخوبصورت تو لفظ بھی نہیں میرے پاس

naadan-larki
 

میں 24 گھنٹوں میں 22 گھنٹے اذیت برداشت کر کے مسکرا دینے والی ڈھیٹ لڑکی ہوں اور تمہیں لگتا ہے تم مجھے ہرا دو گے 🖤💯
# Queen 👑

naadan-larki
 

جس دن دل آیا تھا تم پے🙂
اس دن موت آجاتی تو بہتر تھا💔🥀

naadan-larki
 

جو قسمت میں نہیں اسے گیلری..!!
میں سنبھال کر رکھنے کا کیا فائدہ..!!

Beautiful People image
n  : "وہ واحد شخص تھا جس کے لئے میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی"!🌸❤️ - 
Sad Poetry image
n  : Hmm😏🙄😔👈☝ - 
انداز مجھے بھی آتیں ھیں نظرانداز کرنے کے
تو بھی تکلیف سے گزرے یہ مجھے گوارا نہیں
n  : انداز مجھے بھی آتیں ھیں نظرانداز کرنے کے تو بھی تکلیف سے گزرے یہ مجھے گوارا - 
naadan-larki
 

بغیر نئے کپڑوں کے عید منانے میں کوئی شرم نہیں ..
شرم تو بغیر روزوں کے عید مناتے وقت آنی چاہیے ..!!
💓💎💓

naadan-larki
 

مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں اے دل..!!
لوگ اور ٹوٹ جاتے ھیں ھر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر..!!