Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

جتنی گرمی پڑ رہی ہے اب تک تو_____😉
آپکا دل پگل جانا چاہیے تھا مجھ پر ❤
n  : جتنی گرمی پڑ رہی ہے اب تک تو_____😉 آپکا دل پگل جانا چاہیے تھا مجھ پر ❤ - 
Islamic Quotes image
n  : HMM 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻😔💔👈☝ - 
Sad Poetry image
n  : Right😏😔💔😐👈☝ - 
Wahi hum😏❤💔🌹👈☝
n  : Wahi hum😏❤💔🌹👈☝ - 
Hmmm😇😇😍😍😍❤❤🤗🌹👈☝
n  : Hmmm😇😇😍😍😍❤❤🤗🌹👈☝ - 
naadan-larki
 

مرد کی اک بڑی خامی یہ ہے 😜
کہ وہ محبت کا اظہار بہت جلدی کر دیتا ہے😍
اور بلاک ہو جاتا ہے 😄😄😂😂
🤣🤣🤣🤣

naadan-larki
 

لپ سٹک لگانی آنی چاہیے
جھاڑو تو ساسو ماں کا بیٹا بھی لگا لے گا 🙂

naadan-larki
 

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔

naadan-larki
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے
اب ناراض ہوتے ہے تو آن لائن نہیں آتے🫣😂

naadan-larki
 

وہ لوگ جن سے درجن کیلے منگوا کر گھر والے گن رہے ہوتے ہیں
کہیں راستے میں کھا تو نہیں گیا
وہ بھی لڑکیوں کو انباکس میں کہہ رہے ہوتے ہیں
😂🤣😂🤣🤣
جانو ٹرسٹ می

Ameen😍😍❤❤❤💔👈☝
n  : Ameen😍😍❤❤❤💔👈☝ - 
naadan-larki
 

اس نے پوچھا حسن کیا ہے؟
میں نے اپنی تصویر بھیج دی
🥀__________🙄_____________🥀
پتہ نہیں کیوں بلاک کردیا شاید
حسن برداشت نہیں ہو سکا میرا😝

naadan-larki
 

بے رُخی آپ کی سرآنکھوں پر ۔۔۔!!!
یوں زلیل کرنےکا سو بار شکریہ۔۔۔!!!

Muhabbat thi😏😏💔💔☝👈
n  : Muhabbat thi😏😏💔💔☝👈 - 
naadan-larki
 

کل رات میں چھت پر گئی تو
محلے والوں نے شور مچا دیا کہ عید کا چاند نظر آ گیا😂😂😂🤭😇

naadan-larki
 

نفرت کرتے تو ان کی__اہمیت بڑھ جاتی ♥️
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا ♥️

Right❤🌹👈☝
n  : Right❤🌹👈☝ - 
naadan-larki
 

پھر سے اک بار دل کو توڑ میرے۔۔۔!!!
تجھ پہ کچھ اعتبار _,_ باقى ہے۔۔۔!!!

naadan-larki
 

کسی عورت کو اتنا مجبور مت کرو کے وہ تمہاری طرف سے سخت ہو جاۓ کیوں کہ عورت محبت میں جنت اور نفرت میں جہنم دکھا سکتی ہے ⁦🔥🥀

naadan-larki
 

تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا
تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا
مرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر
ہلکا سا تھا بخار مُجھے کُچھ نہیں ہوا😒😞