اُس اُس سے اِجتناب پِھر کیا ہم نے ۔۔☹
جِس جِس نے کہا ہمیں تُم سے محبت ہے ۔۔🥀
آج ایک مچھلی 🐟🐠پانی میں ڈوب کر مرنے جا رہی تھی 😳
میں نے باہر نکال کر رکھ دی تو وہ خوشی 😁😂😅سے ناچنے لگی 💃🏻💃🏼 ابھی تھک کر سو رہی ہے😴😴
ساتھ والی پڑوسن نے پوچھا روزے کیسے گذر رہے ہیں
میں نے کہا ایک ایک کر کے.
تب سے گھورے جارہی ہے�🤭😆😆😂
میری پاکیزہ سوچوں میں خلل ڈالتی ہے
تیری چند لمحوں کی جھوٹی محبت 💯
روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔
👉💔
کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھیں گے..!!
انہیں میرے مرنے پہ اعتبار نہیں آئے گا..!!
کچھ شہزادیاں👑
محل نہیں مانگتیں💒
اُن کے لئے کندھا کافی ہوتا ہے🤞🏻❤
❤️ھم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ھیں، جہاں اپنی بہن نیک۔۔😔
اور دوسروں کی بہن، بدکردار نظر آتی ھے 😰❤️
اک دوسرے کا جی جلانے کے لیے ہم
گھنٹوں بے مقصد آنلائن رہتے ہیں..🖤🥺
لڑکی ڈاکٹر سے:
کیا چشمہ لگانے کے بعد میں اخبار پڑھ سکتی ہوں.؟🤔
ڈاکٹر:
ہاں بلکل.!🙂
لڑکی:
شکر ہے.! ورنہ ان پڑھ کی زندگی بھی کوئ زندگی ہے.!🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain