Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

naadan-larki
 

*کچھ لوگ محبت کے لئے بنے ہی نہیں ہوتے بس دو چار دن کسی کو اچھے لگ سکتے ہیں لیکن محبت نہیں ہوتی اُن سے*
*اور میرا شمار بھی انہی لوگوں میں سے ہے.."*🙂💔
*

naadan-larki
 

🔥وقت تم کو بتاۓ گا 🔥
کتنے نیاب تھے ھم،🔥

naadan-larki
 

کچھ اُن کو بھی پسند ہے کالا جوڑا
کچھ کمبخت 😍😍😍😍😌😌
ہم پہ بھی جچتا بہت ہے💖💖

naadan-larki
 

تیرے بغیر گزارا نہیں کسی صورت
اسے یہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے

naadan-larki
 

اور جن کے ساتھ ہم وقت بھول جاتے ہیں۔۔!! وہ وقت کے ساتھ ہمیں ہی بھول جاتے ہیں..!!

naadan-larki
 

تھی تو جھوٹی..!!
پر اس کی باتیں کمال کی تھی..!!

naadan-larki
 

سکون کا باعث سمجھا تھا اسے..!!
لیکن وہ شخص میرے درد کی آخری حد نکلا..!!

naadan-larki
 

تم وہی ہو نا جس کے Online یا Offline ہونے سے
کسی کو فرق نہیں پڑتا 🤭
الحَمْدُ ِلله میں بھی وہی ہوں 🤭
کبھی غرور نہیں کیا😂😂

naadan-larki
 

"_روزے رکھتا ہے وہ سارے باقاعدگی سے
بس ایک میرا دل رکھا نہیں جاتا اس سے"🖤😏

Sad Poetry image
n  : Apna😏💔👈☝ - 
Memes & Satire image
n  : Mee🤣🤭😂😆 - 
Funny joke
n  : Dy dy🤭😆😂🤣 - 
Funny joke
n  : HMM🤭😆😂😂🤣 - 
naadan-larki
 

*_الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں_*
*_جاو!
، آنکھوں پہ دھیان نہ دو !!🖤_*

naadan-larki
 

المختصر..!!
تم میری زندگی کا انتہائی غلط فیصلہ تھے..!!

naadan-larki
 

💞خود کو تیری یادوں کا غـــــــلام کر دیا❤️
💞تیری خاطر خود کو بدنـــــــــام کر دیا❤️
💞اور ثبوت کیا دوں میں اپنی محبت کا❤️
💞میرے پاس ایک دل تھا وہ بھی تیرے نـــــــام کر دیا❤️

naadan-larki
 

کچھ لڑکوں کو بھائی بول دو انکا رنگ ایسے اُڑ جاتا ہے😜🙈
جیسے میں نے اپنا سارا جہیز بنانے کی ذمہ داری
انکے نازک کندے پر ڈال دی ہو

naadan-larki
 

💗🌼💕" جو" کرتے" ہیں"_______ محبت💗🌼💕
💗🌼💕"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______ کرتے💗🌼💕
💗🌼💕"دیتے" ھیں" جان"________ مگر💗🌼💕
💗🌼💕" آذمایا " نہیں" _______ کرتے💗🌼💕
💗🌼💕" ہر "حال " میں" رکھتے"_____ ہیں💗🌼💕
💗🌼💕" محبت " کا "_______بھرم💗🌼💕
💗🌼💕" کسی" کے" کہنے"______پر💗🌼💕
💗🌼💕"چھوڑ "جایا " نہیں"______ کرتے💗🌼💕
💗🌼💕" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____ ہیں💗🌼💕
💗🌼💕" وعدہ " آنے"_______کا💗🌼💕
💗🌼💕" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____ہیں💗🌼💕
💗🌼💕" گھبرایا " نہیں"________ کرتے💗🌼💕'

naadan-larki
 

آپ محبت کی بات کرتے ہو..!!
ہم بات ہی محبت سے کرتے ہیں..!!

naadan-larki
 

°` انسانیت قضا کر کہ لوگ
°` مصلے اٹھائے پھرتے ہیں💔'