Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

naadan-larki
 

تمہارے ساتھ کا جب سے ملا ھےساتھ مجھے
ناجانےکیوں مجھےخودسے محبت ھونے لگی ھے

Sad😔💔👈☝
n  : Sad😔💔👈☝ - 
My life❤❤😔👈☝
n  : My life❤❤😔👈☝ - 
naadan-larki
 

سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو.....

naadan-larki
 

کُچھ بِھی نَہیں میرے پاس ، حت٘ی کہ تُو بِھی نہیں'
میرا وہِم ، وہِم ہِی رہا، کہ تُجھے عَزیز ہُوں میں......😕

naadan-larki
 

- میں راضی ہوں مولا،
بس یہ آنکھیں بھیگ جاتی ہیں 💯🔥

naadan-larki
 

پتہ نہیں لوگوں کو اتنا کچھ کیسے یاد رہتا ہے 🤔🤔
میں تو ایک روم سے دوسرے روم تک جاؤں تو یہی بھول جاتی ہوں 🙈🙈🙈
کہ لینے کیا آئ تھی 🤣😝😝😝😝🤣🤣🤣

naadan-larki
 

والدین کے فیصلے غلط نہیں ہوتے لیکن کبھی کبھی یہ فیصلے اولاد کی مسکراہٹ چھین لیتے ہیں !!!
💯

Right❤❤🌹👈☝
n  : Right❤❤🌹👈☝ - 
Hmm😏💔👈☝
n  : Hmm😏💔👈☝ - 
Khamosh rhny dy🙏😏😔💔👈☝
n  : Khamosh rhny dy🙏😏😔💔👈☝ - 
Bewafa😏😏😔💔👈☝
n  : Bewafa😏😏😔💔👈☝ - 
naadan-larki
 

اور میں دوسروں کو نصیحت کرنے والی لڑکی ،
❤❤خود پریشان رہتی ہوں،

naadan-larki
 

💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞
💞 مگر آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں💞
💞 💞

Funny joke
n  : Bilkul🤣😂😂🤭👈☝ - 
Life Advice image
n  : Bilkul😍😍❤🌹👈☝ - 
Kaash😏😔💔👈☝
n  : Kaash😏😔💔👈☝ - 
naadan-larki
 

👰لڑکی: میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو.. 😏
میں : مجھ سے کرلو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بیچتا ہوں😜🙈🤣😂😂🙄

Jumma mubarak
n  : Jummah mubarik❤❤🌹🤭 - 
Funny joke
n  : Nakhry😆🤭🤭🤭🤭☝👈 -