کاش میرا بھی کوئی ایسا پنکھا 😐میرا مطلب ہے میرا بھی کوٸ ایسا فین ہوتا جو میری پوسٹ کو دیکھ کر کہتا 😕
دل کو قرار آیا
تجھے پر پیار آیا🤪
سب کچھ عارضی ہے - جذبات،
خیالات، منظر، لوگ اور دنیا 🥀🙂
ہر رشتے میں غلطیاں تو ہوتی ہیں۔🖤
پر غلطیوں پر سمجھایا جاتا ہے چھوڑا نہیں جاتا🖤
🦋
کُچھ نہ کُچھ تو ہے اُداسی کا سبب۔۔🥀
مان بھِی جاوُ کہ ہَم یاد آئے ۔۔🖤
سامنے رکھ کر آئینہ تو دیکھو
بے وجہ تم پر فدا نہیں ہوئے ہم
💞
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا💔