Damadam.pk
naadan-larki's posts | Damadam

naadan-larki's posts:

Nhi mily gi😔💔👈☝
n  : Nhi mily gi😔💔👈☝ - 
Funny joke
n  : 😂🤣🤣😆🤭BECHaary - 
naadan-larki
 

میں اگر سر بھی اتارو اپنا
وہ کہاں میرے سر سے اترے گا۔۔🥀🌹

Yaqeen😔🙄💔👈☝
n  : Yaqeen😔🙄💔👈☝ - 
Lgy ga😔💔👈☝
n  : Lgy ga😔💔👈☝ - 
naadan-larki
 

بات اُنہی کی ہوتی ہے , 👌❤
جن میں کوئی بات ہوتی ہے..😎

naadan-larki
 

نہ وہ لوگ رہے..!!🔥🔥
نہ وہ شوق رہے..!!💔💔😏

naadan-larki
 

اچھا جائیں، نصیب اچھے ہوں!
ہم بھی کوشش کریں گے جینے کی

naadan-larki
 

چاہنے کا نہیں اب چاہے جانے کا احساس چاہیئے.. 😊

Beshak❤😍🤲🏻👈☝
n  : Beshak❤😍🤲🏻👈☝ - 
naadan-larki
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
✍️😊👈🔥🥀

Romantic Poetry image
n  : Poetry😍❤👈☝ - 
naadan-larki
 

جاتی نہیں سنجیدگی چہرے سے ہم نے دیکھا ہے ہر ادا سے مسکرا کے🙂💔

naadan-larki
 

بنت حوا کے نرم لہجے نے
ابن آدم بگاڑ رکھے ہیں😎

Ameen😔😔💔💔🤲🏻🤲🏻🤲🏻🌹🌹👈☝
n  : Ameen😔😔💔💔🤲🏻🤲🏻🤲🏻🌹🌹👈☝ - 
Sad😔💔👈☝
n  : Sad😔💔👈☝ - 
naadan-larki
 

چھوڑ جانے والوں نے یہ سکھایا ہے💯👇😕
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا🔥

naadan-larki
 

سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌
💔🙂

naadan-larki
 

انہی کے موڈ پر منحصر ہے طرز تخاطب
کبھی وہ آپ کہتی ہیں کبھی وہ تو بلاتی ہیں🔥🤭

naadan-larki
 

کبھی کبھی کُچھ مُحبتیں ، اور کُچھ لوگوں کی لاپرواہی آپ کو ذہنی مریض بنا دیتی ہے💔🔥