‼️دلوں میں رہنا سیکھۓ 💯
👑👑
‼️غرور میں تو سب ہی رہتے ہیں💯
خدا اُنہیں بھی عروج دے💯🖤
جو ہمارے زوال کے فکرمند ہیں🙏🏻😇
❤#وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ
ہاتھ اٹھاؤں
اور
تمہارے لیے کچھ نہ مانگوں__،؛،
یہ کیسے ممکن ھے__!❤❤
تم تو میری ہر دعا سے جڑے ہو
آمین کی طرح____
🌹🌹❤❤👈
*جو مل رہا ہے وہی تمہارے لیے بہتر ہے*
*تم نہیں جانتے لیکن دینے والا خوب جانتا ہے*
*🖤❤
laakh sanwaar lo tum apni mhfil ko ouro sy
lakin bin hmary kuch kami to zror ho gi😏😏💔👈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain