بانو قدسیہ کہتی ہیں🥀 محبت کے بدلے محبت ملے نہ ملے پر واہ نہیں ہوتی کیونکہ محبت صلہ نہیں مانگتی لیکن کوئی ہماری بے تحاشہ محبت کی بے قدری کرے تو ذات بکھر کے رہ جاتی ہے❤️🩹 🥹🥹
*🚨💥اس وقت جو حالت ہے وہ بیان سے باہر ہے دل میں امید آنکھوں میں آنسو اور ہونٹوں پر مُسلسل مسکراہٹ۔۔۔* *سمجھ نہیں آرہی کیسے اللّٰہ کسی ایک انسان کی اتنی محبت دلوں میں ڈال دیتا ہے۔۔۔🥹💞،،،iqra،،،،
کبھی صورت جو مجھے آ کے دکھا جاتے ہو دن مری زیست کے کچھ اور بڑھا جاتے ہو میرے پہلو میں تم آؤ یہ کہاں میرے نصیب یہ بھی کیا کم ہے تصور میں تو آ جاتے ہو ,,,iqraa,,,
اسے کہنا! محبت میں کسی کو اپنی عادت ڈال کر یوں چھوڑ دینے پر اچانک سے تعلق توڑ دینے پر یہاں قانون،قاضی اور عدالت کچھ نہیں کہتے مگر یہ قتل ہوتا ہے! 💔 ,,,iqraa,,,
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ "فلٹر" اتنا ہی لگائے کہ جب حقیقت میں ملنا پڑے تو شرمندگی نہ ہو اور میں کہتا ہوں کہ جب کسی کو اپنے متعلق بتانے لگو تو سب کچھ بتاؤ تاکہ جب ملو تو شرمندگی نہ اٹھانی پڑے🖤🙂 ,,,iqraa,,,
ایک عُمر ہوتی ہے یاررر ہر تَعلق کی، پُھول کو شَاخ سے ایک دِن تَوڑنا ہی پڑتا ہے وہ ٹِھیک کَہتا تھا کہ تُم میری دُنیا ہو، اور دُنیا کو ایک دن چَھوڑنا تو پڑتا ہے ,,iqraaa,,
میں نے مُحبت کی چاہ کی تھی ، وہ بھی بس اتنی کہ ؛ کوئی میری عُمر بھر کی مِحرومیوں کو سمیٹ کے میری ذات کو مُکمل کر دے ، پر اُس ایک خُواہش نے اُس شخص کے قدموں میں اتنا رُلایا ۔۔۔ کہ ؛ اپنا آپ مُحبت کے قابل اب لگتا ہی نہیں ، میں پَرستش کی حد سے واپس پلٹی ہوں ، اب مُحبت فضول لگتی ہے۔ 💔🥀 ,,,,iqraaa,,,,
غیر محرم کو پانے میں مصروف ہے ہر کوئی دل لگانے میں مصروف ہے کیا بتاؤں یہ امت موبائل لیے روٹھنے اور منانے میں مصروف ہے بدنگاہی کی غلطی کی ظلمت لیے خوامخواہ دل جلانے میں مصروف ہے خالقِ دل کو دل میں تھا لانا مگر غیر محرم کو لانے میں مصروف ہے کوئی لڑکے سے "سچی محبت" کرے کوئی لڑکی پھنسانے میں مصروف ہے ،،،iqraa،،،،