مجھے اس بے بسی سے سخت نفرت ہے😞
جو تمہیں یاد کر کے محسوس ہوتی ہے 💔🥹
بنتِ حوا کے نرم لہجے نے
ابنِ آدم بگاڑ رکھےہیں
ابنِ آدم نے اپنے سارے جرم
بنتِ حوا پہ ڈال رکھے ہیں.
نہ قصور ہے ابنِ آدم کا نہ غلطی بنتِ حوا کی ہے
یہ سارے جھمیلے تو حوس نے ڈال رکھے ہیں.
,,,,iqraaa,,,,
*کاش کوئی مچھروں کو بتا سکتا*
*نا محرم کو touch کرنا حرام ہے🙂
ufff iny machar hoty rat Koo😥
,,,romiii,,,
ایک خاص اور یونیک قسم کے لوگ ہیں جو گھر سے نکلنا پسند نہیں کرتے اور وہ صرف اپنے کمروں میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔
جب وہ کہیں چلے جاتے ہیں، تو وہ اپنی خوشگوار تنہائی کو یاد کرتے ہیں۔
یہ وہی لوگ ہیں جن کے ایک یا دو قریبی دوست ہیں اور کسی سے رابطہ نہیں کرتے۔
یہ وہی لوگ ہیں جن کے فون ہمیشہ سائلنٹ ہوتے ہیں اور وہ کسی کا انتظار نہیں کرتے بلکہ، کسی کے کچھ پوچھنے، بات کرنے اور گھلنے ملنے سے پریشان ہوتے ہیں۔
یہ وہی ہیں جو ہر روز کسی سے بات کیے بغیر فیس بک کھولتے ہیں۔
وہ اپنے جذبات میں منتخب ہوتے ہیں، اور یہ وہی لوگ ہیں جو کتابوں، سمندر، صحرا، سردیوں اور سکون سے محبت کرتے ہیں، اندھیرا اور تنہائی نشہ آور ہوتی ہے۔
وہ وہی ہیں جو ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں اور اپنے تصور میں گھومتے رہتے ہیں، کبھی کسی کو نقصان نہیں پہنچاتے۔
میں ان میں سے ایک ہوں 😥
کاش کوئی مجھے بھی کہتا....🙈😌
تمھارے آف لائن ہونے سےمیرے پھیپھڑے سکڑ جاتے ہیں....🥺🙊🙄🤣🥹☹️.
menu koi pyar nhi krdaaa😭😭
,,,,Romiii,,,
اس سے کہنا کہ میرا ساتھ نبھائے آ کر
میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا
♥️♥️Romiii♥️♥️
پیار تو میں بھی کر لوں لیکن 🙊😁
میرے بابا کی شریکِ حیات نے🙈🥺
مجھے دن میں جو تارے دکھانے 🙃🌟
ہیں نہ وہ میں نے نہیں دیکھنے 🙉🙈🙃🙆
,,,, romiii,,,,
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــےانتـــــہاتیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے😢❤
،،،،Romii٫٫٫٫
میں ایک شرط پہ بھیجونگی خود سے دور تمہیں🥹
وو شرط یہ ہےکہ خود جیسا اور لا دو مجھے😒
مجھے کسی سے محبت نہیں تمہارے سِوا♥️
تمہیں کسی سے محبت ہے تو بتا دو مجھے💔🙂
,,،romiii
کجھ میری وی توں سنڑیا کر
کجھ آپنڑی وی تے دسیا کر
جد پیار کیتا، تے پیار کیتا
ناں دنیا توں ہنڑ ڈریا کر
تیرے مکھ تے ہاسے سجدے نے
توں۔۔۔ نما نما ہسیا کر
تینوں ویکھ کے مینوں ساہ آوے
توں آوندا جاندہ رکیا کر🖤🙂
,,,I MisS,🫤🫤
بے قدری کر رہے ہیں تو کرنے دو شوق سے
مجھ جیسا میرے بعد یہ ڈھونڈا تو کریں گے
مانا کہ میرے جانے سے دنیا نہ رُکے گی
لیکن یہ لوگ میرا تذکرہ تو کریں گے
,,,romiiii,,,
" #اگر تُم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تُم #کتنی بار میرے #خیال میں آئے, تو میں کہوں گی کہ #فقط ایک بار... #کیونکہ تُم آئے اور پھر دوبارہ میرے خیال سے #گئے ہی نہیں- "
♥️romiii❤️🩹
ایک بار کر کے اعتبار لکھ دو ۔۔
کتنا ہے مجھ سے پیار لکھ دو۔۔❣
ترس رہے ہیں بڑی دیر سے۔۔
اس بار اپنی محبت کا اظہار لکھ دو۔۔❣
زیادہ نہیں لکھ سکتے تو مت لکھو۔۔
محبت بھرے الفاظ دو چار لکھ دو۔۔🍁
ایک بار لکھو محبت ہے مجھے تم سے۔۔
بس پھر یہی لفظ سو بار لکھ دو۔❣❣
...iquuu...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain