Damadam.pk
nabaaroosh's posts | Damadam

nabaaroosh's posts:

Mehndi Design image
n  : post by😔😔 - 
Social media post
n  : Post.... - 
کوئی جانتا ہےجناح کو۔۔۔۔۔۔مجھے ایک شخص سے آزادی چاہیۓ۔
n  : کوئی جانتا ہےجناح کو۔۔۔۔۔۔مجھے ایک شخص سے آزادی چاہیۓ۔ - 
nabaaroosh
 

پتہ نہیں اس زندگی نے مجھے کیسے تبدیل کر دیا ، لیکن ایک بات مجھے سمجھ آ گئی کہ زندگی ہو محبت ہو یا پھر موت مانگ مانگ کر نہیں ملتی ___ 🙂
😥iquuu🥹

nabaaroosh
 

جب جب کوئی پوچھے کبھی محبت کی ہے ۔۔۔؟؟ دل چاہتا ہے رو کر کہوں کہ ہاں کی تھی بہت محبت کی
تھی ،!!!!
!!! خود کی ذات سے بڑھ کر کی تھی
!!! اتنی کہ وہ ہر وقت میرے ساتھ ہوتا ہے
!!! جب آنکھیں بند کروں تو اسی کا چہرہ نظر آتا ہے
!!! محبت نہیں "عشق" کیا تھا
!!! اس کے ساتھ اس کے محبوب کو بھی چاہا تھا
پھر بھی دغا ہوا پھر بھی میں ہی بربادی کی طرف گئی !!!
دل چاہتا ہے اس سے پوچھنے والے انسان کے آگے ہاتھ جوڑ !!!کر کہوں کہ خدارا
کبھی محبت مت کرنا محرم کے سوا کسی سے محبت نہ !!! كرنا
یہ وہ دیمک ہے جو اندر ہی اندر انسان کو چاٹ جاتی ہے !!!!
لیکن میں یہ سب نہیں کہہ سکتی اس لیے دوسروں پر
!!! اپنے جذبات اور احساسات واضح نہیں کر سکتی
!!! اس لیے منہ نیچا کیے مسکرا کر کہہ دیتی ہوں
کبھی نہیں کی محبت اور اللہ بچائے اس محبت
" نامی" آسیب
سے

nabaaroosh
 

خدا کے بندے میں رو پڑوں گی
اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے
محبتوں کا سوال پوچھا
زوال پوچھا
میں رو پڑوں گی
میں اس کے دل میں رہی ہوں لیکن
اب اس کے دل سے نکل رہی ہوں
وہ اپنی راہ پرچلا گیا ہے
میں اپنی راہ پر چلی گیی ہوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پوچھا تو
میں رو پڑوں گی ۔۔۔🖤
😥

nabaaroosh
 

لوگ سب کچھ بھول جاتے ہیں.. ان سے کتنی محبت کی گئی.. انہیں کتنا چاہا گیا.. کیا کچھ چھوڑا گیا.. کیا کچھ داؤ پہ لگایا گیا.. کتنی راتیں جاگا گیا.. کتنی صحبتیں انگاروں پہ گزریں. کتنے آنسو بہائے گئے. کتنی اذیت سہی گئی.
لوگ سب بھول جاتے ہیں.
بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں.😔💔

Digital Art image
n  : کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے___!!😍!! اپنی یادوں کو روکو میرے - 
Sad Poetry image
n  🔥 : بَول کر احساس کروانے سے خَاموش ہو جانا بَہتر ہے !- 🙂🍂 - 
nabaaroosh
 

میری فرینڈ لِسٹ لوگوں سے بَھری پڑی ہے...!!
پِھر بھی مُجھے تُمہارے ہی میسج کا اِنتظار کرنا ہے...!!
درجنوں لوگوں کے پیغامات کے نوٹیفیکیشن پر مُجھے یہی سوچ کر اُنہیں دیکھنا پڑتا ہے کہ کہیں تُم نہ ہو...!!
ثابت ہُوا...!!
اِس وقت جو مُجھے خُوشی دے سکے، اِن میں صِرف تُم ہی ہو...🙂🖤
💜💜

ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد۔آتے ہو
کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو
سمندر تھا تو زوروشور سے لہریں بہاتا تھا
اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے  تم یادآتے ہو
بیاں کرتے جو حال دل تو یوں  مسکرا دیتے
اب وہی رو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو۔
نہ پوچھ اس کی بد نصیبی کا عالم مُحسن
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو🙂💔💯
n  : ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد۔آتے ہو کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم - 
nabaaroosh
 

" لوگوں کو اپنی مُخلصی کی صفائیاں دینا بند کریں کِیونکہ ؛ آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ ؛ پُھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہے! ۔ " 🖤🙂
💔💔😍

nabaaroosh
 

_– انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالوں کی دنیا ہوتی ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند سیکنڈز کی ہی کیوں نہ ہو .🖤✨
,💔💔

nabaaroosh
 

مجھے الہامی محبت چاہیئے 😕😕
اگر اداس میں ہوں تو وہ بھی صوفے کے نیچے چھپ کے روئے🙂😒🔪
🤨🤨romiii🙃🙃

nabaaroosh
 

اُس سے کہنا کہ مَیرا ساتھ نِبھائے آ کر،
مَیرا یادوں سے گُزارا نہیں ہونے والا ...
میں اُسکی ہوں،اُس کی ہوں، اُسی کی ہوں فَقط،
باوجود اِس کے کہ وہ کبھی مَیرا نہیں ہونے والا !- 🙂🍂
..Affee..

nabaaroosh
 

ہر لڑکی سورج مُکھی نہیں ہوا کرتی جو اپنے آفتاب کے گرد ساری عمر طواف کرتی رہے کچھ گلاب زادیاں بھی ہوتی ہیں جن کو پانے کے لیے چل کر آنا پڑتا ہے کانٹوں سے الجھنا پڑتا ہے آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے اپنے آپ کو اُنکے قابل بنانا پڑتا ہے🌹🖇️🌸🫀🌍❤️
.Affee..🥹

Sad Poetry image
n  🔥 : I miss you😥😥 - 
Digital Art image
n  🔥 : اِتنی بھاگی تھی میں ایک شَخص کے پِیچھے ... کہ پاؤں سے زیادہ دِل تھک گیا میرا - 
nabaaroosh
 

قابل رشک ہے وہ محبت جس میں تم کسی ایسے شخص کو پا لو جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشے اور تمہیں نیک بنائے🍁
...iQaAa...

Kon c loon jldi btain😍
n  : Kon c loon jldi btain😍 -