لکھنا ایک لڑکی تھی..۔!!! وہ اکثر بیزار سی رہتی تھی اور یہ بھی لکھنا اُس پر اپنوں کی بہت مہربانیاں تھی اور یہ بھی لکھنا وہ اپنی اک الگ ہی دنیا میں رہتی تھی اور یہ بھی لکھنا اس کا کوئی چارا گھر کوئی ہمسفر نہ تھا اور یہ بھی لکھنا اُس کو بہت بدگمانیاں گھیرے ہوئے تھی اور یہ بھی لکھنا اُسے خوش فہمی ایک یہ تھی کہ اُسے 🥰🙂کوئی چاہتا ہے۔۔۔!!!
مجھے بہت زیادہ چُپ رہنے والوں سے وحشت ہوتی تھی اور تجسّس ہوتا تھا کہ یہ کسی سے بات کیوں نہیں کرتے...!!! کسی کی طرف دیکھتے بھی نہیں اور پھر میرا شُمار بھی اُنہی لوگوں میں ہونے لگا🙂🥀 romiii
اس کو دیکھا تو.🌺 مصوّر سے میرا ربط بڑھا.🌸 میں نے اُس شخص.🐥 میں قدرت کے نظارے دیکھے.❣️ یار اس شخص میں.💞 کچھ بات الگ ہے ورنہ.🥰 اس سے پہلے بھی💓 کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے✨🌼 اس سے کہہ دو کہ.💜 محبّت میں خیانت نہ کرے.🌷 وہ اگر خواب بھی.💚 دیکھے تو ہمارے دیکھے.✨