میں ایسی لڑکی نہیں ہوں _!! اگر کبھی مجھے تنہا چھوڑ دو گے🥀 تو میں پیچھے پیچھے آؤں گی...!! ساتھ رہنے کی بھیک مانگوں گی نہیں ! میں سرپرائز کر دوں گی _!!😇 میں منظر سے ہی غائب ہو جاؤں گی _!! میں ! خود کو عزت دوں گی ___!!✨🌸💯 ...romiii ...
اور پھر میں نے ساری زندگی جِس چیز کی خواہش کی__!! وہ مُحبت تھی__!! اور وہ واحد چیز__!! جو مُجھے ساری زندگی نہ مِلی__!! وہ بھی مُحبت ہے___!!💔🙂 Good Bye 😔🥺😊 ..romii..
Stop making fun of Ramadan,,, مذاق بنا کر رکھ دیا اتنے پاک مہینے کا ۔۔ ۔کچھ لوگ پوسٹ کر رہے ہیں۔۔۔۔کہ سحری میں جگانے والا چاہیے، سحری تک رات کو باتیں کرنے والا چاہیے، لڈو پارٹنر چاہیے، ۔۔۔۔ شرم آنی چاہیے جو لوگ ایسی پوسٹ کررہے ہیں گھر والوں کے کہنے پر یہ لوگ اٹھتے نہیں. اور ان کو سحری میں جگانے والا آن لائن کوئی چاہئے، گھر والوں سے باتیں کرنے کا وقت نہیں ہے لیکن ساری رات باتیں کرنے والا پارٹنر چاہیے ان کو،،،۔۔۔۔ اتنے فحاش دل تو مت بنو . کہ رمضان کو انجوائے کرنے کے لئے بہانے ڈھونڈتے پھرو، رمضان میں تو شیطان بھی قید ہے، اب تو یہ بھی نہیں بول سکتے کہ یہ سب بھی شیطان کروا رہا ہے اصل شیطان تو ہمارے اندر ہے،مہربانی فرما کر اپنے نفس کو قابو میں رکھیں ،، . .شکریہ رومی😏
وہ عشاء کے بعد انتظار کرتا تھا ...!!!! میں نماز پڑھ کے بات کیا کرتی تھی...!!!! ناراضگی کے بعد بھی وہ مجھ سے...!!!! باتوں باتوں میں میرا پوچھ لیا کرتاتھا...!!!! آج فلاں وظیفہ کیا تھا ہمارے لیئے...!!!! وہ مجھے کچھ یوں تسلی دیا کرتا تھا...!!!! کچھ پل مجھے خاموش ہونے کا کہ کر...!!!! آیت الکرسی پھونک دیا کرتا تھا...!!!! بچھڑنے سے کسی کے کوئی مر نہی جاتا...!!!! وہ یہ نصیحت بھی کیا کرتا تھا. romii🥺
ہاں میں ابنارمل ہی تو ہوں، پتہ ہے کیوں ؟ کیونکہ میں چھوٹی چھوٹی باتوں کو نوٹ کرتی ہوں ،پر کسی کو بتاتی نہیں ہوں نہ گلہ کرتی ہوں۔۔۔ بس خاموش ہو جاتی ہوں۔۔ مجھے پتہ ہے لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں۔۔🙃🔥🥀 romiii❤️🥰
آپ سے ملنے والا ہر شخص آپ سے آپ کے پیشے کے بارے میں پوچھتا ہے، آپ شادی شدہ ہیں، یا آپ کے پاس گھر ہے، گویا زندگی ایک گروسری کی خریداری کی فہرست ہے۔ کوئی کبھی نہیں پوچھتا، کیا آپ خوش ہیں؟ 🥺🥺romiii🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain