💕 کہتے ہیں محبت.. 💞 تین طرح کی ہوتی ہے ♥️ایک وہ 💕. جو آپ کو ملا اور بس ، قبول کر لیا.. 💕یہ نصیب ہو تے ہیں🥰. ♥️دوسری وہ 💕 جسے آپ نے چاہا وہ انسان آپ کو مل گیا.. یہ ہوتے ہیں مقدر ❣️ 💕 اور تیسری محبت وہ ہوتی ہے.. 💕کہ آپ کو پتا بھی ہو تاہے.. 💕کہ آپ اس انسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے.. 💕پھر بھی اس انسان سے دل وجان سے محبت کرتے رہنا.. 💞اسے کہتے ہیں عشق..💞 💞 اور عشق بڑا ہی بے رحم ہوتا😔🤧😔 😍 romii 😍