کرلوتم قدرہماری کرتےہین ھم پیارتم سے ھان پیار تم سے
nice song 🎵🎶🎶🎶
محبت ہم سے کرنی ہے۔۔۔۔۔
تو پھر وعدہ نہیں کرنا۔۔۔۔۔
یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں۔۔۔۔
کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں ...🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو پھر ضد بھی نہیں کرنی۔۔۔۔۔
یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے۔۔۔۔۔
کہ ساتھی چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو کبھی شکوہ نہیں کرنا
یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں۔۔۔۔
دلوں کو دور کرتے ہیں ...🖤
محبت ہم سے کرنی ہے
تو صرف محبت کرو جاناں....
کہ محبت ہی محبت کو بہت مضبوط کرتی ہے ...🖤🥀✨♥🥀
Roshiii
محبت ایک بار ہوتی ہے فقط ایک بار
یہ جو کوئی اور کوئی دوسرا، کوئی تیسرا
محبوب لگنے لگتا ہے ناں یہ محض کچھ لمحوں کی بات ہے۔
دل میں ہمیشہ اک ہی شخص ہوتا ہے وہی روح میں سما جاتا ہے اور خیالوں میں بھی اسی کا پہرا ہوتا ہے۔
ہاں اب یہ پڑھتے ہوئے بھی آپ سب کو اک ہی شخص یاد آرہا ہوگا چاہے وہ آپ کی زندگی میں اب نہ ہو یا اس کا کوئی متبادل مل گیا ہو
مگر آپ جانتے ہیں محبت کا لفظ سنتے ہی کون آپ کے ذہن پر دستک دیتا ہے...!!!!
_____________🥀
😇😇
✍️ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم💔
.ہچکیاں آرہی تھی😒
سوچا پوسٹ کر لوں🤭
آپ لوگ انتظار کر رہے ہوں گے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain