*کسی لڑکی کی طرف ہاتھ اسی وقت بڑھاؤ جب اسے بیوی بنانےکی ہمت رکھتے ہو صرف جانچنے کے لئے اور معیار پر پورا نہ اترنے پر دھتکارنے کے لئے نہیں...!!🔥💯 *نکاح آدھا دین ہے* 💞💟💌
اگر آپ کو پھول پسند ہے تو اسے مت توڑو،🌺 کیونکہ اگر آپ اسے توڑتے ہیں تو یہ مر جاتا ہے اور یہ وہ نہیں رہ جاتا ہے جس سے آپ پیار کرتے ہیں۔ لہذا اگر آپ کو ایک پھول پسند ہے تو اسے رہنے دیں۔ محبت قبضہ نہیں ہے۔ محبت تعریف ہے۔۔۔🙂💯
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ناں! جن کی نظر اتارنے کا دل کرتا ہے بلکل آپ جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ آپ کو پتا ہے آپ کی آنکھیں کتنی پیاری ہیں؟ اور آپ کی آواز افففففف ماشاءاللہ آپ کی آواز مجھے بے حد پسند ہے آپ کو دیکھ کر آپ کی مسکراہٹ کو دیکھ کر آپ کی آنکھوں کو دیکھ کر آپ کے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے!! 💗💗
راس آتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے نہ اور ایک ہی شخص ہوتا ہے "متاعِ دل و جاں"♥️ دل میں اب لوگ بھی تو سارے نہیں ہوتے نہ🖤