Damadam.pk
nadaan_queen_pk's posts | Damadam

nadaan_queen_pk's posts:

nadaan_queen_pk
 

عشق کیجے تو نکاح بھی کیجے
ورنہ اظہار کر کے زندگیاں تباہ نہ کیجیے😏👈✍️❤🖤

nadaan_queen_pk
 

کبھی سکون تھا تیری باتوں میں اب ہم تیرے ذکر پر بات بدل دیتے ہیں🙂💔🥀

nadaan_queen_pk
 

رشتے توڑنے تو نہیں چاہئے
مگر جہاں قدر نہ ہو وہاں نبھانے بھی نہیں چاہئے
🥀🥀

nadaan_queen_pk
 

بہت زور سے ہنسی میں بڑی مددتوں کے بعد.🙂
آج پھر کہا!!! کسی نے میرا "اعتبار" کیجیے. 💔

nadaan_queen_pk
 

" فاتحہ اُن خوابوں پر جِن کی تعبیر تُم تھے! ۔ " 💔🙂

nadaan_queen_pk
 

جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو 🔥
مر تو اک دن ویسے بھی جانا ہے🖤🥀💯