Damadam.pk
nadaan_queen_pk's posts | Damadam

nadaan_queen_pk's posts:

Jokes image
n  : Gussy main😂 - 
nadaan_queen_pk
 

🌸 ✨ 💜✌️
"وہ آخری شخص تو نہ تھا اس دنیا میں
خیر اس کے بعد میں نے نظر نہیں اٹھائی _✨ 🌼
#シ︎✨

nadaan_queen_pk
 

بڑا پختہ مزاج ہے وہ شخص ✨
یاد رکھتا ہے کے یاد نہیں کرنا 🥀
💔🥺

nadaan_queen_pk
 

تم نہ مل پائـے تو شدّت سـے خیال آنـے لگا
ہائے! اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے__💔💔😔

nadaan_queen_pk
 

پیار تو بیروزگاری میں ہوتا ہے
کمائی دیکھ کر تو رشتے ہوتے ہیں.😥💸🖤❤🔥

nadaan_queen_pk
 

ایک مدت سے گھر میں میرا قہقہ نہیں گونجا 😑
تب سے میری ماں کو میری خاموشی کا دکھ ہے 💔🥀

Alfaaz💔😒
n  : Alfaaz💔😒 - 
nadaan_queen_pk
 

💫خود کو اہمیت دیں 🔥🥀
خود سے بہتر کوئی نہیں ہوتا

nadaan_queen_pk
 

" اب اُس کے دِل سے اُتر گئی ہُوں میں ،
جِس کے صدقے اُتارا کرتی تھی! ۔ " 💔🙂

Jokes image
n  : Hahaha😄😁😂 - 
nadaan_queen_pk
 

چھوڑ جانے کی تکلیف معاف لیکن۔۔۔۔
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گی۔۔۔۔🙂🔥
🖤🍁🔥

nadaan_queen_pk
 

تم جسے ڈپریشن کہتے ہو
ہو سکتا ہے وہ نماز نہ پڑھنے کی وجہ ہو 🙂💔
#_🌸

nadaan_queen_pk
 

انا کہتی ہے!!
چھوڑ دوں اسے
عشق کہتا ہے!!
سب قربان اس پر ❣️😍

nadaan_queen_pk
 

❤✨🌍💦🦋👀 ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ تیرے ہونے کی بات اپنی ہے🌸💍🌍
💕 ’'•

nadaan_queen_pk
 

پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا_😔
لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں..!💔💯

nadaan_queen_pk
 

گناہ کروا کے زمانے بھر کے😔
یہ عشق پھر عبادت میں ڈال دیتا ہے🙂💔

nadaan_queen_pk
 

خود کو چھوڑ گیا مجھ میں،
یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا.😕💔👈

nadaan_queen_pk
 

پھر نہ ہوئی ہمت سوالوں کی
اس قدر مختصر جواب ملے 🔥🔥

nadaan_queen_pk
 

ایک ہی شخص کی تو بات ہے مولا......💔
سارا جہان کس نے مانگا ہے.....🍂🤲🏻

nadaan_queen_pk
 

نفرت نہیں ہے تجھ سے لیکن اب محبت بھی نہیں🙃🍁
بچھڑنے کا دکھ تو بہت ہے لیکن اب ملنے کی چاہت بھی نہیں 💔🙂