وہ جس کی سانس پہ تحر یر تھی حیات میری__❤
اسی کا حکم ہے______ اب رابطہ نہیں کرنا___⛔
💔...😔💔😭... 🍂
بچھڑ کے تجھ سے کبھی پھر نہیں کہا ہم نے
ہمارے پاس خدا کا دیا ہوا سب کچھ ھے ۔💔
#نالائق 🥀🙂
یہ دنیا وقت گزارنے کے لیے تمہیں "شہزادی" تک کا لقب دے گی گڑیا لیکن تم نظر انداز کر کے اپنے بابا کا غرور قائم رکھنا 🖤🙂
ایک تمہیں مانگنے کے بعد☺
سب کچھ تمہارے لیے مانگا ہے❤😍😍💍💍😇👈
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
#_صاف انکار کر دیا کریں ____________✨
#_مگر کسی کے دل میں جذبات پیدا کر کے اسے جھوٹی امید اور دھوکے میں مت رکھا کریں 🥀🥀
🖤
ہر شخص میں خودکشی کا انداز الگ ہے !
ایک ہے جو اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چکا ہے !
ایک اب آرزو نہی کرتا !
ایک نے پڑھائی چھوڑ دی !
ایک اپنی وضع قطع کی دیکھ بھال نہی کر رہا !
ایک غمگین میوزک سننے کا عادی ہو چکا ہے !
ایک نے اپنے فوٹو بنانا چھوڑ دیے ہیں !
ایک اب محبت نہی کررہا !
ایک ہے جو محبت کو قبول نہی کررہا !
اور اسی طرح ہے کہ اکثر لوگ 25 سال کی عمر میں مر جاتے ہیں اور 70 ویں سال جا کر دفن ہوتے ہیں ۔۔۔💔🥀
کسی کو کوئی چھوڑ جاۓ
تو وہ مر نہیں جاتا !
وہ الگ بات ہے کسی کے بستر پر
دوائیوں کے ڈھیر ہوتے ہیں، تو کسی کا سوتے وقت تکیہ گیلا ہوتا ہے۔۔!!
#اَلۡفِراقُ_اَشَدُّ_____مِنَ_الۡمَوتِ
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے
*لوگـــــــــ اپنے موڈ کے حساب سے ... اہمیت دیتے ہیــــــــں ... جبــــــــ انکا موڈ اچھا ہو ... تو آپـــــــــ کا “ہمممم” بھی اہم ہوتا ہے ... جبــــــــ انکا موڈ اچھا نہ ہو ... تو آپـــــــــ کا پورا “پیرا گراف” بھی ... بے معنی ہو جاتا ہے .........!!!*
💞 💞


.
لڑکا:::: تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ہو......؟😃😃😃
لڑکی:::::: ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی ..... یہ 🥹😂😒

💔دِل جلانے کے سوا جِس کا ہُنر کُچھ بھی نہیں
ہم نے اس شَخص کو ____ دِلدار بنا رکھا ہے...!!🖤🔥
*پھر ایک دن تجھے احساس ہوگا🥀*
*کوئی تجھے تجھ سے بڑھ کر چاہتا تھا💔*
وہ جو ہنسا دیتے ہیں لوگوں کو
...
نہ جانے خود کتنی مشکل سے ہنستے ہوں گے😒🔥🔥👈
جب تک خود پر نہیں گزرتی❤
احساس اور جزبات مزاق لگتے ہیں😔
#
آزماتے ہیں لوگ صبر میرا زکر تمھارا بار بار کر کہ❤❤
تیری وفا کے تقاضے بدل گئے ورنہ
مجھے تو آج بھی تم سے عزیز کوئی نہیں😒💔😔👈

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain