قدموں میں تخت و تاج بھی رکھے گئے مگر
ہم سے تمہاری یاد کا------سودا نہ ہو سکا💔
اک فیصلہ کیا تھا زندگی میں جینے کے لیے
وہی فیصلہ آج موت کی وجہ بن گیا😔💔
جہاں محبت ہو..❣️
وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی..😍
وہاں تو نا مکمل شخص بھی پوری کائنات لگتا ہے❤️🥰
صرف انسان ہونا کافی نہیں ہے
انسان کے اندر انسانیت کا ہونا بھی ضروری ہے 🍂👍🏻👈
ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہمارے لہجے کی تلخی سب محسوس کر لیتے ہیں پر ہماری آنکھوں کی نمی کسی کو بھی نظر نہیں آتی!!🤐😏😔💔
مجھے محبت ہونے سے ڈر نہیں لگتا مجھے کسی کا عادی ہونے سے ڈر لگتا ہے کہ میری ہنسی خوشی کا اختیار کسی کے پاس نہ چلا جائے مجھے انتظار کرنے سے نفرت ہے چاہے وہ کسی چیز کا ہو یا کسی انسان کا مجھے چاہے جانے سے خوف آتا ہے کہ میری زندگی میں ایسا موڑ نہ آئے کہ میں کسی کے لئے بے بس ہو جاؤں محبت آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں دیتی اس لیے محبت کا میری زندگی میں کوئی گزر نہیں💔😔🥀 💔🥀
اب تو نیند بھی یہ سوال کرتی ہے مجھ سے
کہا گياوہ جس کے لیے مجھے ٹھکرا دیتے تھے
💔💔💔😔
*وہ کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا!!!*
❤️💛❤️
*حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا اس کو!!!*💔🥀🤲🏻
چھوڑ کر نہیں 😥توڑ کر گیا ہے وہ ۔۔💔
😔
🌹 اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا ۔۔🖤💔😔
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے❤😍
وہ لوگ بھی کس درد سے گزرے ہوں گے..
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مُکر گے.💔🙂
کہتے تھے نہ جیئیں گے اک پل تیرے بغیر ۔۔🍁
ہم دونوں رہ گئے ہیں ،وہ وعدہ نہیں رہا ۔۔🖤 🍁🙂💔
اک عمر وہ تھی کہ جادو پر یقین تھا
اک عمر یہ ہے کہ حقیقت پر بھی شک ہے...✨💯
ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو
صرف باتوں کی حد تک ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔🙂🔥
#نالائق 🥀🖤
جب کوئی عورت یہ کہہ دیتی ہے نہ کہ دنیا کے سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اس نے دنیا کے سارے مردوں کو آزمایا ہے بلکہ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ شخص ہی اس کی دنیا تھی❤🌍
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے تاکہ پتا چلے کہ یہ کیوں نہیں کرنی چاہئے💔🥀
#نالائق 🥀🙂
ہمسفر وہ دینا""مولا جو تیری
راہ سے غافل نہ کرے🌍😌💕
امین ۔۔۔۔۔🤲
یہ نرم لہجہ ، پیاری باتیں ، تیرے لیئے ہیں🥀
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے ♥️
#نالائق 🥀🖤
کسی کی آہ اور 💔
کسی کا صبر بھی لگتا ہے 😥
خیال رکھنا دوسروں کی فیلنگ سے کھیلنے والے اے انسان💯💯😓😓
مت ڈھونڈا کیجیئے میرے ہر لفظ کی تفسیر💔
میں تو پاگل ہوں یو نہی بولنے کی عادت ہے😔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain