Damadam.pk
nadaan_queen_pk's posts | Damadam

nadaan_queen_pk's posts:

Jokes image
n  : Bartan😕😁 - 
Jokes image
n  : Nadaan😂😄😆 - 
Beshak❤😇
n  : Beshak❤😇 - 
nadaan_queen_pk
 

خدا اسے تمہارا محرم کریں
جس نا محرم کی محبت میں تم گرفتار ہو
درد______🖤🥀🤲🏻

Funny joke
n  : Bilkul😄😂❤ - 
Memes & Satire image
n  : Noor😄😂 - 
Funny joke
n  : Ek main ho😒😂 - 
Funny joke
n  : Right😄 - 
nadaan_queen_pk
 

سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اسکو 😕
سو بار کہا دل نے____تم دل سے نہیں کہتے !
درد________🖤🥀

nadaan_queen_pk
 

وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓..

nadaan_queen_pk
 

میرے الفاظ دھیان سے پڑھا کرو🥀
میں نے سچ مُچ اپنی زندگی تباہ کی ہے 💔
#نالائق 🙂🥀

nadaan_queen_pk
 

عمر کہتی ہے__اب سنجیدہ ہوا جائے۔۔🥀🖤
دل کہتا ہے چل کچھ نادانیاں اور سہی۔۔🙃🥀
#نالائق 🥀🖤

nadaan_queen_pk
 

تم
اگر جاننا چاھتے ہو میرے دل میں کون ہے تو پہلا لفظ دوبارہ پڑھ لو❤😍

nadaan_queen_pk
 

" ہم کچی عمر کے وہ سمجھدار لوگ ہیں جِنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کا ٹُوٹنا دیکھا ہے اور پھر اپنے ویران آنکھوں پر کوئی رنگ دار خواب سجانے سے ہمیشہ ہی خود کو روکے رکھنے کی کوشش میں وقت سے پہلے ہی خود کو بڑا ہوتے دیکھا ہے! ۔ " 💔🙂

nadaan_queen_pk
 

اے کاش کہ جب موت آۓ مجھے💔
تو وہ سامنے بیٹھے
میری زندگی کی دعاۓ مانگ رہے ہوں😢

nadaan_queen_pk
 

__"💔😔"
وہ مُجھ سے لا تعلقی کی اِنتہا پر ہے مگر ، دِل ہے کہ اُس سے رابطے کو مرا جا رہا ہے " 🙂🔥

Funny joke
n  : is liey😄😂 - 
nadaan_queen_pk
 

💔میری زندگی بھی اس قبرستان کی طرح ہے💔
💔جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں💔

nadaan_queen_pk
 

تجھ کو لکھ پانا کہا ممکن ہے_______❤
اتنے خوبصورت تو الفاظ بھی نہیں میرے پاس☺

nadaan_queen_pk
 

یوں تو تیری رضا میں ہیں، راضی اے خدا
اک خلش سی ہے، میری دعاوں کا کیا بنا🙂
🖤😥🥺🍂🥀