*بعض اوقات ہم صحیح ہوتے ہوئے بھی صفائیاں دیتے ہیں کیونکہ ہم اس تعلق کو کھونا نہیں چاہتے😇💔.....* 🍁🖤
تیرا بچھڑنا کوئی عام واقعہ نہ تھا
کئی برس لگے خود کو یقین دلاتے ہوئے😐🥀
نظر انداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر 🔥
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے 💯
کبھی تم دوسروں کے لئے دل سے دعا مانگ کر تو دیکھو
تمہیں اپنے لئے مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی🤲🏻
*اللہ انہیں بھی صبر دے جو چہرے سے مسکراتے ہیں مگر دل سے ٹوٹے ہوئے ہیں"__😌❤*
تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی😌
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.🔥
تجھ سے وہ آخری عشق ہے❤
جو پہلی بار ہوا ہے مجھے💘😍
لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں تو اسے 'محبت' سمجھنے کی غلطی مت کیجیے.🙂💔
Mãnnõ ❤️👑😭💔
اگر کوئی شخص آپ سے محبت کر ہی بیٹھا ہے تو اس کو رلانے سے گریز کریں.
کیونکہ اس کے آنکھوں سے آنسو نہیں بلکہ قطرہ قطرہ کر کے آپ کی محبت بہتی ہے.👍🏻💔
❤ یہ جو ہم تم پر جان دیتے ہیں ❤
🧡 عشق ھےجس کو ہم مان دیتے ہیں 🧡
❤ ایک لاؤ تو کوئی ہم جیسا ❤
🧡 ہم تم کو سارا جہاں دیتے ہیں 🧡
زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ہوتی ہے جس کے بعد کچھ جیتنے کا دل نہیں کرتا۔🙂💔
Oye sun........!!! 😍🙈
کاش تم مجھے ایسے مل جاو😍
جیسے بات بات پہ طعنے ملتے ہیں🙈😛
اور پھر یوں ھوا کہ۔🥀🖤
اس نے ھمیں کھو دیا 💔🥀
اب وہ خوش ھے کسی اور کے ساتھ۔۔🥀🖤😊
#نالائق 🥀🖤
بھول گئے ہیں کچھ لوگ ہمیں اس طرح🥀🖤
یقین مانو کہ یقین ہی نہیں آتا 🥀💔
#نالائق 🥀🖤
╰┈ ➤
|•🦋 یعنی اب تُم کو بھی اِن میں شُمار ہونا ہے
لوگ جِتنے بھی دِل سے اُتر گئے میرے
درد________🖤🥀
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!♥️♥️
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے.......
درد______🖤🥀
وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی..🙂
جس کو بتا دیا جاۓ کے تم ضروری
ہو..💯💔
درد_____،🖤🥀
لوگوں نے روز مانگا خدا سے کچھ نیا❤
ایک ہم تھے کے تیرے خیال سے آگے نہ جاسکے😔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain