Damadam.pk
nadaan_queen_pk's posts | Damadam

nadaan_queen_pk's posts:

nadaan_queen_pk
 

پاکستان میں آج کل
ہر بندہ اس تاڑ میں ہے کہ😳
کوئی بندہ جرسی🧥 پاندا نظر آوے...
تے اسی وی بسمِ اللّٰہ کرئیے....😅
😂😂

Jokes image
n  : Right😂😆 - 
nadaan_queen_pk
 

جسے تم عام سمجھ کر چھوڑ دیتے ہو 💔
کوئی اسے خاص سمجھ کر اپنا لیتا ہے 🥰🖤
.
🌺°°

nadaan_queen_pk
 

*کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتی🌚🖤*
*اور کسی کا ایک جملہ نہیں بھولتا🥀🙃*

nadaan_queen_pk
 

شدید طلب ہے مجھے اس کی
اور وہ ہے کہ,, ذرا بھی میسر نہیں ❤️😞

nadaan_queen_pk
 

پتا ہے زندگی میـں سب سے مشکل چیز کیا ہے ؟ اِسـں اعتماد کو ریزہ ریزہ ہو کر بکھرتے ہوۓ دیکھنا جو آپ نے بڑی کشمکش اور مشکل کے بعد کسی پر کیا ہو🙂💔🙃

nadaan_queen_pk
 

مدت بعد اس نے پوچھا کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا تیری تلاش میں
درد_______🖤🥀

Sad Poetry image
n  : Right😏🙄 - 
Jokes image
n  : Nadaan😂😆😇 - 
Jokes image
n  : Hmmmm🤦😂😂 - 
Life Advice image
n  : Right💔😔 - 
nadaan_queen_pk
 

اس نے کہا "میری قسمت ہی خراب ہے"😐
میرے منہ سے نکل گیا کہ
"شکل کیڑا چنگی آ"🙄
تب سے ڈی پی شو نہیں ہو رہی 🤧

nadaan_queen_pk
 

میں تو سمجھی دو چار ہی ھونگے___!! ✌
تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا !! 🔥

nadaan_queen_pk
 

"-ہم نے چہرے پر اطمینان سجا کر ،
آئینے کو ہمیشہ گُمراہ ہی رکھا ہے 🥀

nadaan_queen_pk
 

لڑکا: اپنی فوٹو بھیجو۔
لڑکی میری پروفائل میں لگی ہوئی ھے
لڑکا: یہ تو کار ھے
لڑکی:٬ دروازہ کھول کر دیکھو میں اندر ہی بیٹھی ھوں😐🙏😹😹😹😹😹😹

nadaan_queen_pk
 

منافقت سے پاک ہو کر آنا💔
تمہیں مخالفت سیکھائیں گے 😄

nadaan_queen_pk
 

*ہم حال نہ پوچھے تو مغرور🙄*
*اور تم حال نہ پوچھو تو مصروف🥀🖤*

nadaan_queen_pk
 

میرے آنسو اتنے بھی سستے نہیں
کسی نا محرم کے لیے بہا دوں اسے🥀✨

nadaan_queen_pk
 

"لہجوں سے پتہ چلتا ہے رابطوں سے بے زار ہیں لوگ۔۔!-"💔🙂 #
____🙂🌸

nadaan_queen_pk
 

اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا مجھے،
جب دیکھا اسے روتا کسی اور کے لۓ...💔