دوسروں کی خوشیوں کے لیے میں تو
خود کی خوشیوں سے بغاوت کرنے والی لڑکی ہوں۔۔۔!۔'💔🙂
پاکستان میں سچا پیار
ُبلاک، ان ُبلاک، ُبلاک، ان ُبلاک، ُبلاک، ان ُبلاک
اس سے آگے جاتا ہی نہیں 😂🤣😂🤣😜

ہوسکتا ہے
تم میری پہلی محبت نہ رہے ہو
لیکن تم ہی وہ محبت تھے
جس نے باقی تمام محبتوں کو
غیر متعلقہ بنا دیا-♥️💯
اتنے خاموش ہونگے ہم
کہ چیخ اٹھو گے تم🤐
اور پهر ميں نے وہاں صبر کر لياجہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پر مارنے تهے🔥💔😅
پہلے لوگ مر جاتے تھے روحیں بھٹکتی رہتی تھیں
اب روحیں مر جاتی ہیں لوگ بھٹکتے رہتے ہیں
Zidi😕💔🔥
تسلی سے مجھے سوچے گا 🙂
اسے تنہا تو ہونے دو 🥀💔
میں نے اس رات بھی مانگا ہے خدا سے تجھ کو
لوگ جس رات میں بخشش کی دعا مانگتے ہیں
🤲🏻😕
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
درد_______🖤🥀
دو عورتیں باتیں کر رہی تھی.🙍🙎
پہلی عورت .🙍 پتہ ہے 🙄😱😳
ہمارے گاؤں کے چوہدری 🎅
صاحب کومہ میں چلے گئے ہیں. 🤯🤪
دوسری عورت. ہاں بہن 🙁😏😜🤓😔
پیسے والے تو کہیں بھی جا سکتے ہیں 🤣🤣
اسٹیشن پر لکھا تھا ....... انجان آدمی سے کچھ نا لے میں نے ٹکٹ نہیں لی...😝 اب تھانے میں ہوں ....!!😳 😃😃😄😄😂😂🤣🤣
میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں.. 😐
کسی میں بھی نہیں لکھا تھا..🙄😕
"میلے بابو نے تھانا تھایا" 🤣
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
▄︻̷̿┻̿═━一
جنہیں اجازت ہوتی ہے پسند کی 'شادی، کی
انہیں کوئی پسند ہی نہیں کرتا🤣🤣🤣
آج ایک مچھلی پانی میں ڈوب کر مرنے جا رہی تھی 🥶🥺
میں نے باہر نکال کے رکھ دی تو وہ خوشی سے ناچنے لگی😍😍
اب تھک کر سو رہی ہے ☺️😊
بیچاری ماشوم سی مچھلی 🥰🥰😁😂
بابا جی کہتے ہیں کے انسان کی آدھی عمر ڈگریاں لینے میں نکل جاتی ہے اور آدھی زندگی اس کی فوٹو کاپی کرانے میں 😭😭🤣🤣🤣
تِرے بغیر میرا دن نَہیں گزرتا اور
گزارنے کو ابھی ایک عُمر باقی ہے😕🔥
: امی یہ اونٹ اتنا بڑا کیسے ہو جاتا ہے ؟ 😏😏🙄🙄😏🙄
لے پاکستانی ماں 🙄
بیٹا وہ وقت پر کھانا کھاتا ہے ، ہوم ورک کرتا ہے
اور بڑوں کا کہنا مانتا ہے 🙄😏😏😏😏😏😒

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain