Damadam.pk
nadaan_queen_pk's posts | Damadam

nadaan_queen_pk's posts:

nadaan_queen_pk
 

سکون کی نیند تو بچپن میں آتی تھی
اب تو بس تھک کے سو جاتے ہیں💯😔

nadaan_queen_pk
 

بنتِ حوّا کے نرم لہجے نے ابنِ آدم بگاڑ رکھے ہیں🖤
ابنِ آدم نے اپنے سارےجرم بنتِ حوّا پہ ڈال رکھے ہیں🖤
Reality 😞💯💯

nadaan_queen_pk
 

لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔
''لَو یو جانو❤۔۔
مِس یو جانو🙄
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔😟
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒

nadaan_queen_pk
 

مُردوں کو رونا اور زِندوں کو رُولانا🖤
ڈرامے بازی کرتے تھکتے نہیں ہیں لوگ🖤

nadaan_queen_pk
 

مل جائیـں تـو قدر نہیـں کرتـــے 🔥
ویســے مخلص دلـوں کـــے لیــے ترستـــے ہیـں لوگـــ
࿐❥

nadaan_queen_pk
 

مجھـــے اہـم ہونـــے کـا وہـم نہیـں میـں عـام ہــوں منفــرد ســی•°🌸🦋❤️

nadaan_queen_pk
 

دل سے اترا ہوا شخص پہلے جیسا مقام حاصل نہیں کر سکتا 💔

nadaan_queen_pk
 

کوئ تعبیر نہ تھی جس کی 🥀
ھم نے وہ خواب مسلسل دیکھا 💔

nadaan_queen_pk
 

رشتے دار: بیٹا آپ کافی بڑ ی ہو گئی ہو😲
میں: اور کوئی آپشن ہی نہیں تھا فارغ بیٹھی تھی سوچا بڑی ہو جاؤ😒😒
🙄

nadaan_queen_pk
 

🙄: دل کرتا ہے پہاڑ سے چھلانگ لگا دوں
پر ڈر لگتا ہے کہیں موبائل ہی نہ ٹوٹ جائے
🙃🙃🤣🤭❤️🦋👑💯🫣😁😰

nadaan_queen_pk
 

••||🥺💔
تیِـــــرے دِل کــِے نِــــکَـالـَـے ہـَــم۔⁦✨
کہـَــــاں بھَٹـکِــے کہَــاں پہُنچِــے۔🔥

nadaan_queen_pk
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
❤ ✌ "

nadaan_queen_pk
 

💞میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا💞
💗 تیری ہی دھڑکن کہی گی💗
💞اُسکی وفا میں💞
💞کچھ اور ہی بات تھی💞

nadaan_queen_pk
 

" اِس سے زیادہ تکلیف دہ کُچھ نہیں ہو سکتا کہ ؛ آپ کی عمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گُزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں! ۔ " 💔🙂

nadaan_queen_pk
 

جنہیں آپ کو غلط ہی سمجھنا ہو
وہ آپکی خاموشی کو بھی غلط ہی سمجھے گے🙂❤

nadaan_queen_pk
 

میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس، تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے😇❤🔥

nadaan_queen_pk
 

موت دیکھتی ہی رہ گئی،
زندگی نے ہی مار دیا مجھے🥀

nadaan_queen_pk
 

آج کے بعد ہم نے بھی چھوڑ دیا
اسے منانا، اسے ستانا 🥀🥀

nadaan_queen_pk
 

یا اللہ اسکی شادی جلدی ہوجائے🍁
جسکی شادی مجھ سے ہونی ہے۔🙈😀

nadaan_queen_pk
 

_______________🌼🍒
نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے 👀
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے ♥️🙌🏻
_______________🌼