Damadam.pk
nadaan_queen_pk's posts | Damadam

nadaan_queen_pk's posts:

nadaan_queen_pk
 

وہ شخص میرے ہی لشکر سے بغاوت کرگیا💔
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی💔🥀

nadaan_queen_pk
 

اک زمانہ بیت گیا خبر تک لینے نہیں آیا 💔
ہر روز جو پنچھی میرے نام پر آزاد کرتا تھا🥀

nadaan_queen_pk
 

کبھی جو پڑھتے تھے اداس کہانیاں........🥀
آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتیں ہیں💔

nadaan_queen_pk
 

اتنا آسان نہیں مجھے پڑھ لینا
لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں 🖤🙂🥀

nadaan_queen_pk
 

جب تمہیں کوئی فرینڈشپ کا بولے
تم اس سے ایکسپائری ڈیٹ پوچھ لیا کرو
کیونکہ کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں"🙂

nadaan_queen_pk
 

نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔

nadaan_queen_pk
 

"رات کو ٹوٹتا تارا دیکھا میرے جیسا تھا،
چاند کو کوئی فرق نہیں پڑا بلکل تیرے جیسا تھا۔"

nadaan_queen_pk
 

*بڑے سکون کے دن تھے تیری پہچان سے پہلے❤🥀*

nadaan_queen_pk
 

*کچھ لوگ بلا وجہ ہی اچھے لگتے ہیں ان سے کوئی مفاد نہیں ہوتا لیکن پھر بھی دل کرتا ہے سامنے رہیں اور مسلسل رہیں🎀🥀*

Funny joke
n  : Right🙂👍🏻😁 - 
nadaan_queen_pk
 

"ذہانت اور خوبصورتی دھری کی دھری رہ جاتی ہے جب واسطہ اپنے نصیب کی سختیوں سے پڑتا ہے 💔

nadaan_queen_pk
 

ویسے ڈیسنٹ لوگوں کے ساتھ ڈیسنٹ طریقے سے کھانا کھاتے ہوئے اکثر انسان بھوکا ہی رہ جاتا ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🙈🙈🤭

nadaan_queen_pk
 

🌷 دُعاۓ سفر پڑھی اور پھوُنک دی اُس پر 🌷
🌷 اُسے لگا تھا ھم پاٶں پکڑ کے روکیں گے
درد_______🖤🥀

nadaan_queen_pk
 

ڈھونڈو گے کسی دن نہایت بے بسی کے ساتھ:) 🙂

nadaan_queen_pk
 

اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں.....🕛
اک روز ہم کہیں گےضرورت نہیں رہی.✋

nadaan_queen_pk
 

گھومنے پھرنے کا دل ہو۔😉😉
اور جیب خالی ہو۔😒😒
گوگل میپ میں گھوم لیا کریں۔😍😆😁
میں خود اس وقت"سوئیزرلینڈ" میں ہوں۔🚶♂️🚶♂️🚶♂️

nadaan_queen_pk
 

اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف ۔۔۔۔۔۔♥️😌
ایک شخص کا دیدار مجھےاتنا پابند کر گیا۔۔۔۔۔۔♥️☺️

nadaan_queen_pk
 

*_وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے_*😔🥀
*_ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں_*😴🥀

Funny joke
n  : Meri trah😂🤣 - 
nadaan_queen_pk
 

بات بات پہ فریب دیتا ہے🖤
محبوب ہے اُسے زیب دیتا ہے🖤