Damadam.pk
nadaan_queen_pk's posts | Damadam

nadaan_queen_pk's posts:

nadaan_queen_pk
 

جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے 🥀
تب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے 💔

nadaan_queen_pk
 

_کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ!
عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا "✨🖤

Reality🙂💔
n  : Reality🙂💔 - 
Right😒😕💔😔
n  : Right😒😕💔😔 - 
nadaan_queen_pk
 

زندگی میری تهی برباد لوگوں نے کردی
درد____🖤🥀

nadaan_queen_pk
 

❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
💞

nadaan_queen_pk
 

اچھی باتوں کا اثر آجکل اسلئے نہیں ہوتا کیونکہ لکھنے والے اور پڑھنے والے دونوں یہ سمجھتے ہیں کہ یہ دوسروں کے لئے ہیں.
❤🔥

nadaan_queen_pk
 

اگر آپ اپنے حصے کی نیکی کرنا اس لئے چھوڑ چکے ہیں کہ نیکی کا زمانہ نہیں ہے تو پھر زمانے کو برا کہنے کے حق دار آپ نہیں ہیں
🔥❤

nadaan_queen_pk
 

جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹

nadaan_queen_pk
 

مجھ سـے نا واقف لوگ،
مجھے۔انا پرست کہتـے ہیں.. ✨

nadaan_queen_pk
 

نہ جانے وہ دن کب آئے گا 😏 جب کسی کو میری ہی شاعری پڑھتے پڑھتے مجھ سے پیار ہو جائے گا🙈😛 👑🥀 *❤️🌹 ❀━┅┉┈* _*💢,

nadaan_queen_pk
 

کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے۔۔۔😕
کیا قبر۔۔۔حشر۔۔حساب کتاب سب مذاق لگتا ہے۔۔۔😔

nadaan_queen_pk
 

ایک دن میں نے دماغ چلایا ،چلتے چلتے وہ بہت دور چلا گیا اور آج تک واپس نہیں آ یا..😂

nadaan_queen_pk
 

بہت مضبوط بننے کا بھی ایک نقصان ہوتا ہے۔۔۔😕
کہ دوسرا انسان بھول جاتا ہے کہ کبھی آپکو بھی دلاسے کی ضرورت پر سکتی۔۔۔😔

nadaan_queen_pk
 

اور پھر میں نے خود کو بہت سے دلا سے دے کے بہلالیا کہ جہاں اتنے لوگوں کے چھوڑ جانے پہ میں زندہ ہوں وہاں ایک تم بھی سہی _"🙂💔
⏜˚
˚˚

nadaan_queen_pk
 

تم جو مصروفِ زمانہ ہو جاناں 💔
ہم بھی کوئی رستے میں پڑے تھوڑی ہیں🙃🥀

nadaan_queen_pk
 

جو قسمت میں نہیں تھا
زندگی اسی سے ٹکرا گئی
🥀🦋

nadaan_queen_pk
 

زمــؔــانہ چــؔــاہ مــؔــیں ہــؔــے مــؔــیری❤️🍂
اور آپ رد کــؔــر بیٹــؔــھے ہیــؔــں-🙂🦋

nadaan_queen_pk
 

: ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ😞😞🔥🔥
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ:♡🔥🔥

nadaan_queen_pk
 

میری میت پے آنا تو ذرا وقت پے آنا دفنانے والے میری طرح انتظار نہیں کریں گے۔💯💔😔💔