اگر دنیا کے تمام نا بینا کو آنکھیں دے دی جائیں
پھر بھی دو نابینا رہ جائیں گے
ایک "تم" جسے میری محبت نظر نہیں آتی
ایک "میں" جسے تمہارے سوا کچھ نظر نہیں آتا 🍃🔥💔😔🔥
" اُسے مُحبت کِسی اور سے تھی ،
بس میرا شِدّت سے چاہنا پسند تھا اُسے!💔🔥
جس شخص کے ساتھ تصور تھا جنت کا
وہ شخص!!!!!!!!!!میری دنیا جہنم کرگیا
درد____🥀🖤
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻧﺪﮬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﭨﻮﭨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺟﺘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﮨﻮ
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺻﺎﻑ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ........😒😕😔🔥💔
" سب سے زیادہ مُشکل کام کِسی ایسے شخص کا اِنتظار ہے جِس کے واپس آنے کی کوئی اُمید نہ ہو! ۔ " 💔🙂
🥀🖤
عورت جتنی مرضی خوبصورت ھو جاے
جب تک اس کے سر پر حیا کی چادر نہ ھو تب تک اس کی خوبصورتی فضول ھے...😊❤

سوچا تمہاری شکایت کروں رب سے...*💔🥀
مرشد
پھر یاد آیا مانگا بھی تو اُسی سے تھا...*🙂🖤🔥
کچھ لوگوں سے عجیب سا رشتہ ہوتا ہے...
وہ لڑتے رہیں، ناراض رہیں، ڈانٹتے رہیں، مگر دل کرتا ہے وہ ہمیشہ ساتھ رہیں!!❤🙂🔥
*اور دنیا جیسی بھی ہو مرد وہی ہے جو '' محبت پاک رکھ سکے'' 🦋🎀*

کبھی ملنے ضرور آنا اس گمنام سی جگہ پرجہاں😥
میرے نام کی تختی لگی ہو گی مٹی کے اک ڈھیر پر💔
❤
نہ تیرے آنے کی خوشی ، نہ تیرے جانے کا غم
وہ پل بیت گئے جب تیرے دیوانے تھے ہم 💔😢💘


میری شاعری تب مکمل سی ہو جاتی ہے ❤️❤️
جب الفاظ میرے اور ذکر " تمہارا " ہوتا ہے🥰🥰
رشتہ پسند آئے یا نہ آئے لیکن یہ سُن کر بڑا 😋
مزہ آتا ہے کہ تمہارا فلانی جگہ سے رشتہ آیا ہے 😁😁
کنواروں کی خوشیاں😂🤣😂
اگـر پـردہ کرنـا غریبــــ ہونـــے کـــی نشانـــی ہـــے
تـو مجھـــے اپنـــی غربتــــ پـہ فخـر ہــــے 😇♥️🥀
#_
ہم قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ کیسے زندہ دلوں کو روند دیتے ہیں ..🥀
"کسی سے بھی بات کر لیں کہیں بھی مصروف ہو جائیں
لیکن اس شخص کی کمی پوری نہیں ہوسکتی جس کی ضرورت دل کو ہوتی ہے😕💔😒😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain