Damadam.pk
nadaan_queen_pk's posts | Damadam

nadaan_queen_pk's posts:

Life Advice image
n  : Hmmmm😕😒💔 - 
Hmmmm😕💔🙄
n  : Hmmmm😕💔🙄 - 
Right🙄
n  : Right🙄 - 
nadaan_queen_pk
 

" اور پھر جب پسند کی چیز ہی نہ مِلے تو پھر جو مرضی مِلے کیا فرق پڑتا ہے! ۔ " 💔🙂

nadaan_queen_pk
 

جب آپ کے مسیج زیادہ اور دوسرے کے کم ہو جائے تو سمجھ لیں کہ بس آپ ہی بات کرنا چاہتے ہیں 😊💯
🖤🍁

nadaan_queen_pk
 

زندگی میـــــں کوئی ملاقات بھی فضول نہیـــں ہوتی ... ہر انسان جس سے آپ ملتے ہیـــــــــں ... وہ یا تو آپکی آزمائش ہوتا ہے ... یا سزا ہوتا ہے ... یا پھر آسمانی تحفہ ہوتا ہے .......!!!

Reality😒🙄
n  : Reality😒🙄 - 
Right😒💔
n  : Right😒💔 - 
nadaan_queen_pk
 

میں جانتی ہوں پہلی محبت کی چاہت کو😊
یار میں اپنے بابا کی پہلی بیٹی ہوں😌😍

nadaan_queen_pk
 

اور محبت تُو پھر محبت ہوتی ہے میں تو
دوستی میں بھی تنہا رہ جانے والی لڑکی ہوں🖤

nadaan_queen_pk
 

💕🥀اے خدا اس کا ______خیال رکھنا🥀🥀
💕🥀جسکا خیال مجھے_______ ہر وقت رہتا ہے 🥀🥀💗

nadaan_queen_pk
 

میرے بارے میں زیادہ مت سوچنا۔۔۔۔🥹
میں دل میں نہیں آتی 🫡
سمجھ میں بھی نہیں آتی
میں آتی ہی نہیں ہوں🫣
امی نے منع کیا ہے کہیں جانے سے🤣

nadaan_queen_pk
 

!!! سنو لڑکی !!!
• محبت میں ہوس محسوس ہونے لگے تو 💔
• محبوب کی محبت اس کے منہ پہ مار دینا 😊

Right💔😔
n  : Right💔😔 - 
nadaan_queen_pk
 

آپ کا تو گلہ ہی نہیں بنتا جناب🖤
آپ نے تو خود گوایا ہے ہمیں 🥀

nadaan_queen_pk
 

وہ نہیں ہے اب جو کہتا تھا ، میں ہوں نا 🙂🥀"

nadaan_queen_pk
 

کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں جسے ہم بڑے حق سے کہتے ہیں کہ یہ میرا ہے💔😊🔥

nadaan_queen_pk
 

اس نے کہا ~~~~~~~~~ شاعری ادھوری ہے تیری
" مرشد "
میں نے کہا ~~~~~~~~~~ جسکا عشق ادھورا ہو وہ الفاظ کہاں سے لاۓ😒💔🔥😔

nadaan_queen_pk
 

کچھ لوگوں کے لئے مصروف زندگی سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے😔😔😔💔💔💔💔😔

nadaan_queen_pk
 

*ہمیں اہمیت تک نہ دی گئی اور ہم جان دے رہے تھے
🖤🥀