Damadam.pk
nadaan_queen_pk's posts | Damadam

nadaan_queen_pk's posts:

nadaan_queen_pk
 

تیری ہر بات کو ہم مسکرا کے سنتے تھے
تیری ہر بات کو ہم یاد کرکے روتے ہیں
درد_____🖤🥀😭

nadaan_queen_pk
 

*بعــد میــں رلانے ڪـے لئــے پہلــے ڪتنا ہنسـاتـے ہیـں نا لوگــــــ؟
درد______🖤🥀

nadaan_queen_pk
 

ہاتھ بھی وہ جاتے ہوٸے ملا کر نہ گیا
میں نے چاہا جسے سینے سے لگا کر رونا
درد______🖤🥀

nadaan_queen_pk
 

محبت کبھی کبھی یقین کی سب سے اونچی سیڑھی سے اتنے زور کا دھکا دیتی ہے۔۔۔کہ انسان کسی پہ بھی بھروسہ نہیں کرتا💔🙂
🍂

nadaan_queen_pk
 

ہم سکون کی تلاش میں اکثر ان راستوں کو اپناتے ہیں جو مزید بے سکونی کی وجہ بنتے ہیں۔ 😊💔
_____________😊🌸

nadaan_queen_pk
 

" اور پھر میں تو اُس شخص کے سُکون کی دُعا مانگتی ہُوں جِس کی وجہ سے میں آج بھی بے سُکون ہُوں!🙃💔"

nadaan_queen_pk
 

تیری کھایٔ ہویٔ میرے سر کی جھوٹی قسمیں ,,,
اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں.💔😊

nadaan_queen_pk
 

آپ نے آنے میں اس بار بہت وقت لیا
اب تو ہم سیکھ چکے یار گزارا کرنا💔

nadaan_queen_pk
 

_آج کل کـے لـوگ اعتـبار کـے نـہیں
_احـتیـاط کـے قـابـل ہـیـں
_🔥

nadaan_queen_pk
 

*" کوشش کریں کہ سکون کا تعلق کسی شخص سے وابستہ نہ ہو!* 🙃🖤"
# ع ش ق 🖤

nadaan_queen_pk
 

نخرے تو ہم مر کر بھی کریں گے !!!😳
تم زمین پر چلو گے اور ہم کندھوں پر !!!😢

Funny joke
n  : Tension Mubarak🤭😂 - 
nadaan_queen_pk
 

ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں ميں!!!❤
اسے محبت تھی؟ نہيں تھی؟ ہے؟ نہيں ہے!!🥀💔🔥

nadaan_queen_pk
 

"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔

nadaan_queen_pk
 

اور پھر وہ شخص بھی کھو دیا میں نے جس کی وجہ سے تھوڑی سی خوشی حاصل تھی🌚🖤🥀

nadaan_queen_pk
 

صدقہ اتارو اپنا
..
میرا دل آگیا ہے تم پر😍

nadaan_queen_pk
 

کفن میں میری لاش دیکھ کر رونا مت۔۔۔🚫
وہ آخری دیدار ہوگا ذرا ہنس کے الوداع کہنا ۔۔۔🙃

nadaan_queen_pk
 

جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو
کبھی کچھ کہنے پہ کبھی چپ رہنے پہ...💔🥺🥀

nadaan_queen_pk
 

ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے
جہاں ٹائم پاس کے لیئے فیشن ایبل محبوبہ💔
اور نکاح کے لیئے دین دار لڑکی کی ضرورت ہوتی ہے🌸💯

nadaan_queen_pk
 

*پہلے دل سے اترنے والی حرکتیں کریں گے پھر کہیں گے کہ دل بھر گیا نہ تمہارا* 🦋🔥😔💔