Damadam.pk
nadaan_queen_pk's posts | Damadam

nadaan_queen_pk's posts:

nadaan_queen_pk
 

اُسکی سارِی عادتیں __________ ایک طرف
مگر ہائے!!! 😍وہ اُسکا ہنستے ہُوئے چائے پِینا

nadaan_queen_pk
 

زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے
تھوڑا سا ادب سیکھ لیا جائے🔥

nadaan_queen_pk
 

بہت اذیت ناک ہوتے ہیں وہ لمحے کہ...جب دوسروں سے زیادہ خود کو اس بات کا یقین دلانا پڑتا کہ، میں اُداس نہیں ہوں، میں بہت خوش ہوں، مجھے رونا نہیں آتا، میں کمزور نہیں ہوں، مجھے اب کوئی فرق نہیں پڑتا..💔🖤

nadaan_queen_pk
 

تیرے بعد سکون کے تعویز پہنائے گئے مجھے💔😔🔥

nadaan_queen_pk
 

*روٹھنے والے تیرے دل میں محبت جاگے*
*ہم نے قرآن کا دل پڑھ کے دعا مانگی ہے!*♥️

nadaan_queen_pk
 

ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کے🔥
تو آہ بھر کے کہا دل نے ! یہ نہیں ہوں میں..🥀💔

nadaan_queen_pk
 

"رب نے اگر دینا نہ ہوتا، تو وہ قرآن میں
"کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا
یقین رکھو، ساری دعائیں قبول ہوں گی♥✨
ان شاءاللہ🌸

nadaan_queen_pk
 

یاد رکھنے کی ہم نے بھی حد ہی کر دی۔۔۔۔۔۔
لیکن بھول جانے میں تم بھی کمال رکھتے ہو ۔۔۔۔۔😥

nadaan_queen_pk
 

اللّٰہ کا بنایا ہوا ہر شخص مکمل اور خوبصورت ہوتا ہے خامی اور کمی تو ہمارے اخلاق اور رویوں میں ہے۔

nadaan_queen_pk
 

تیرا بِچھڑنا مُجھے زندگی سے بیزار کر گیا! ۔ " 💔🙂

nadaan_queen_pk
 

کُچھ لوگ کہتے ہیں کہ ؛ کِسی کا اِنتظار بُہت اذیت ناک ہوتا ہے ، کُچھ لوگ کہتے ہیں کہ ؛ کِسی کو بُھولنا بُہت اذیت ناک ہوتا ہے مگر یقین جانیے سب سے زیادہ اذیت ناک احساس یہ ہے کہ ؛ آپ کو پتہ ہی نہ ہو آپ کو بُھولنا ہے یا مزید اِنتظار کرنا ہے! ۔ " 💔🙂

nadaan_queen_pk
 

اگر ہم دِل پر پتھر نہ رکھیں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیں اور اِتنی بے دردی سے کہ ؛ نہ اِنہیں خُدا یاد رہتا ہے اور نہ ہی آپ کا اِنسان ہونا! ۔ " 💔🙂

nadaan_queen_pk
 

تیری رضا سے راضی ہوں میں اے خدا ، پر وہ ایک شخص میرے دل سے نکال دے اور کچھ نہیں چاہیے اب "۔🙂💔

nadaan_queen_pk
 

" پہلی بار مُجھے زندگی اُس وقت مُشکل لگی تھی جب میں نے جانا کہ ؛ جِس بات پر مُجھے رونا آرہا ہے اُس بات پر اب دُوسروں کے سامنے مُجھے ہمیشہ مُسکراتے ہُوئے رہنا ہے! ۔ " 💔🙂

nadaan_queen_pk
 

ﻗﺪﺭﺕ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﺮ ﺍﺗﻨﯽ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﺿﺮﻭﺭ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ
ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﻮﺉ ﺍﯾﮏ ﺿﺮﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﮍﮐﺘﺎ ﮨﮯ🖤

nadaan_queen_pk
 

بات یہ نہیں ہے کہ ؛ زِندگی گُزارنے کے لِیے کوئی نہیں مِلتا ، مِل جاتا ہے ۔۔۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ؛ جو دِل مانگتا ہے بس وہ ہی نہیں مِلتا! ۔ " 💔🙂
🥀🖤

nadaan_queen_pk
 

انا کی بات ہے تو پھر میں کچھ اس طرح کی ہوں
بہت کچھ چھوڑ آئی ہوں بہت کچھ چھوڑ سکتی ہوں 🖤

nadaan_queen_pk
 

عورت اگر خیانت کا ارادہ کرے تو وہ قادر ہے کہ خیانت کرسکتی ہے ، اگرچہ اسے چالیس دیواروں کے پیچھے کیوں نہ بند کیا جائے ۔۔۔
لیکن جب وہ ایک مرد کے ساتھ مخلص ہوتی ہے تو
لاکھوں مرد مل کر بھی اس کو نہیں بہکا سکتے۔۔۔۔🙂🔥 🥀♥

nadaan_queen_pk
 

میں تُمھارے قابل نہیں ہوں ، یہ کہہ کر جان چُھڑائی جاتی ہے آج کل ۔"💔🙂
جب ذلیل ہو ہو کر صبر آ جائے تو محبت بھی محبت نہیں لگتی...🙂💔
🥀🖤

nadaan_queen_pk
 

تو بلکل چاند کی طرح ہے💯
نور بھی غرور بھی دور بھی🙂
😕🙁