Orat ko b pora haq milna chaheay izzat milni chaheay shadi k bad kia orat ko apna ap khatm kr dana chaeay

معلوم نہیں تجھ کو تو کیا بیچ رہا ہے
یہ جو زرہ زرہ خاک شفا بیچ رہا ہے
غربت میں اسے اوڑھا تھابنت بتول ع نے
تووارث کساع کی کسا بیچ رہا ہے






کبھی حیدر کبھی مسلم کو شہید کرتے ہے
یہ مسلمان ستم کر کے عید کرتے ہے
اس نے بڑی نفاست سے تباہ کیاہے مجھے
اب خود ہی پوچھتا ہےمجھے ہواکیا ہے
وہ رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیو گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
رہنے دیا نہ اسنے کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا
رات ساری میں سویا نہیں
اذیت تھی عروج پر میں رویا نہیں
فرمان مولا سرکار حضرت على علیہ السلام
دنیا کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی
Khamoshi bahtr ha eabta??

دعائے مغفرت
سید حسن علی شاہ
الله میرے بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ دے
آمین😭😭😭😭😭😭
